بطرز منقبت حضرت امام حسینؓ میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کا جی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا اس تشنہ لب کا عرش سے برتر ہے مرتبہ خوں تھا سبیل راہ خدا میں حسین کا