میں شکار ہوں کسی اور کا مجھے مارتا کوئی اور ہے
میں شکار ہوں کسی اور کا مجھے مارتا کوئی اور ہے مجھے جس نے بکری بنا دیا وہ تو بھیڑیا کوئی اور ہے کئی سردیاں بھی گزر گئیں میں تو اس کے کام نہ آ سکا میں لحاف ہوں کسی اور کا مجھے اوڑھتا کوئی اور ہے مجھے چکروں میں پھنسا دیا مجھے عشق نے تو رلا دیا میں تو مانگ تھی کسی اور کی مجھے مانگتا ...