Youth Empowerment Society

یوتھ امپاوَرمنٹ سوسائٹی

یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی (YES) وطنِ عزیز کے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کی ایک غیر سیاسی اور غیر فرقہ وارانہ تنظیم ہے جو امتِ مسلمہ کے احیاء کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔

یوتھ امپاوَرمنٹ سوسائٹی کے مضمون

    درخت لگانا سنتِ نبوی ﷺ ہے۔ شجرکاری کے فضائل حدیث کی روشنی میں : Week of Blessings

    1666164271.webp

    درخت لگانا صرف دنیاوی عمل نہیں ہے بلکہ دینی اور باعث اجر و ثواب بھی ہے۔ حضور ﷺ نہ صرف انسانوں کے رحمت بن کر آئے بلکہ حیوانات و نباتات کے لیے بھی رحمت ہیں۔آئیے شجر کاری کے احادیث کی روشنی میں فضائل جانتے ہیں۔۔۔مزید جانیے اہل فارس کی طویل عمروں کا راز کیا تھا؟ درخت لگانے سے آخرت میں کیا فائدہ ہوگا؟ کیا درخت لگانا محض دنیاوی کام ہے؟

    مزید پڑھیے

    "محمد ﷺ فار آل" مہم Week of Blessings: حضورﷺ کی ذات کا تعارف کروانے کی عالمگیر مہم

    Youth Empowerment Society

    حضور ﷺ کو خدا نے ہر صفت میں باکمال بنایا ہے۔۔۔ان کی ذات میں محبوب (جس سے محبت کی جائے) کی تمام خصوصیات بدرجہا اتم موجود ہیں۔۔۔"جو بھی ان کو پہچان گیا وہ ان کی غلام بن گیا"۔۔۔اسی روح کے ساتھ حضور ﷺ کا پاکیزہ تعارف دنیا بھر میں عام کرنے کا وقت ہے۔ رسول کریمﷺ کی سیرت کو عالمی سطح پر عام کرنے کے لیے ہفتہء رحمت کا آغاز۔۔۔۔

    مزید پڑھیے