مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
نعیم صدیقی (Naeem Siddiqui)
"سیرت نگار، مصنف "محسن انسانیت
ناصر کاظمی (Nasir Kazmi)
اردو شاعر
نوید ظفر کیانی (Naveed Zafar Kiani)
شاعر، ادیب
پطرس بخاری (Patras Bokhari)
اردو مزاح نگار
پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد (Prof Dr Muhammad Mushtaq)
پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شعبہ قانون کے چیئرمین ہیں اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ذیلی ادارہ شریعہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
رضا علی عابدی (Raza Ali Abidi)
اردو زبان و ادب کی نابغہ روزگار شخصیت، بی بی سی اردو سے وابستہ رہے
محمد شاہ زیب صدیقی (Shah Zaib Siddiqui)
سائنسی صحافی، ماہنامہ گلوبل سائنس میں لکھنے والے، بالخصوص فلکیات پر