ایران پر لگی امریکی پابندیوں کے خاتمے کی کوشش، عرب اور اسرائیل مخالف کیوں ہیں؟
عرب ممالک کو بھی خطرہ ہے کہ ایران پر سے پابندیاں ہٹیں تو اس کے پاس پیسے آئیں گے۔ وہ اپنی مشرق وسطیٰ میں پھیلی پراکسیوں کو مزید فنڈ کر کے عرب مفادات کا جنازہ نکال دے گا
عرب ممالک کو بھی خطرہ ہے کہ ایران پر سے پابندیاں ہٹیں تو اس کے پاس پیسے آئیں گے۔ وہ اپنی مشرق وسطیٰ میں پھیلی پراکسیوں کو مزید فنڈ کر کے عرب مفادات کا جنازہ نکال دے گا
آج فیصلہ ہوگا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران خان کو مزید ضمانت دیتی ہے یا استغاثہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ لے لیتی ہے۔
ان کے ابتدائی کام کی ہی بدولت بھارت آج رینیوایبل انرجی renewable energy سے فائدہ اٹھانے کے قابل ہے۔
بھارتی حکام کہہ رہے ہیں ایک بار انتخابی تبدیلیاں ہوں لیں پھر انتخاب کروایا جائے گا۔ اگر کشمیر میں سخت گیر ہندوتوا حکومت آتی ہے تو اگلا قدم مزید ہندو بسانے اور مسلمانوں کی بے دخلی کا ہوگا۔
عالمی حالات پر نظر رکھنے والے ماہرین کے نزدیک ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات مکمل بحال ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ اس کی تاریخی، معاشی اور علاقائی سیاست کی بنیاد پر کھڑی ٹھوس وجوہات ہیں ۔
حالات سے ستائے ایک باپ کی بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اتنی محبت ایک افغانی باپ کی اس تصویر کے تو بالکل ہی خلاف ہے جو عام طور پر میڈیا میں پیش کی جاتی ہے۔
سوات اور دیر کے پہاڑوں پر ایک بار پھر مسلح طالبان کی موجودگی اس خطے کے امن کو کیسے تباہ کرسکتی ہے؟ کیا طالبان کو امن مذاکرات کے ذریعےایک بار پھر سوات، دیر اور فاٹا کے دیگر علاقوں پر قابض ہونے کا موقع دیا جارہا ہے؟؟
چوبیس سالہ ھادی ، جس کا تعلق امریکہ کی ہی ریاست نیو جرسی سے تھا، بھاگتا ہوا سٹیج پر آیا اور رشدی پر چاقو سے حملہ کر دیا......
دونوں جگہ سول سروس 1861 کے سول سروس ایکٹ کی ہی دین ہیں جسے برطانوی سامراج نے اپنی ہی ایسٹ انڈیا کمپنی سے برصغیر کی لگامیں واپس لینے کے بعد متعارف کروایا تھا
پندرہ برس سے زائد قید خانے کی صورت غزہ کی پٹی میں بیس لاکھ سے زائد زندگی جھیلتے انسانوں کو ایک بار پھر اسرائیلی درندگی کی لہر کا سامنا ہے۔ یہ حملے کیا اسلامی جہاد کی وجہ سے ہورہے ہیں یا ان کے پس پردہ اسرائیل کی اپنی انتخابی سیاست ہے؟