ٹویٹر خریدنے کے بعد ایلن مسک ٹویٹر کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں؟
ایلن مسک نے ٹویٹرخرید لیا اور ساتھ ہی تین بڑے ایگزیکٹو بھی نکال دیے اپنے اس امر سے وہ کیا ظاہر کرنا چاہتے ہیں؟
ایلن مسک نے ٹویٹرخرید لیا اور ساتھ ہی تین بڑے ایگزیکٹو بھی نکال دیے اپنے اس امر سے وہ کیا ظاہر کرنا چاہتے ہیں؟
یہ کہانی سیف اللہ پراچہ اور ان کے بیٹے عزیر پراچہ کی بے گناہی کی دہائی چیخ چیخ کر دیتی ہے۔ ان الفاظ میں نہیں کہ سیف اللہ پراچہ پر کیس ہوا اور وہ بے گناہ ثابت ہو چکے ہیں۔ بلکہ ان الفاظ میں کہ ان پر کوئی فرد جرم کبھی عائد ہی نہیں کی گئی۔
ابراہیم الیکٹرکل ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے انسانی دماغ اور انسانی جسم کے مختلف اعضا کے درمیان کسی مسئلے کی وجہ سے آنے والے تعطل کے حل میں مصروف تھے۔
لاہور سائنس میلے بِگل بچ چکا ہے۔۔۔میلے میں رونق لگی ہوئی ہے۔۔۔! کیا آپ بھی لاہور سائنس میلے میں آرہے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر آئیے آپ کو لاہور سائنس میلے کی سیر کرواتے ہیں۔۔۔سستا ترین تھری پرنٹر کے علاؤہ اور کیا کچھ ہے۔۔۔۔آئیے ساتھ چلیے!
ہم کشمیری بھائی بہنوں کا ساتھ اس وقت تک دیتے رہے گے جب تک بھارت قبضہ چھوڑ نہیں دیتا۔
برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی نے ایک ہندوستانی نژار کو وزیراعظم بنا کر اپنی کون سی روایات توڑ ڈالی ہیں۔ ؟؟
مبارک باد! لیکن بڑا سوال یہ کہ پاکستان نے اس کی قیمت کیا ادا کی اور اس سے پاکستان کو کیا فوائد ہوں گے؟
عمران خان اور ان کی ٹیم نے اس نااہلی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردا ہے تو کیا اسلام آباد ہائی کورٹ عمران کو ریلیف دے دے گی؟ اگر دے دے گی تو پھر نواز شریف کی نااہلی کا کیا ہوگا؟کیا انہیں بھی ریلیف ملے گا؟
عدالتیں بھری ہیں۔ کیس لگے ہیں؟ جوتے چٹخاتے سوالی ہیں۔ کردار علیحدہ ہیں۔ کہانی ایک ہے۔
شی جی پنگ مزید طاقتور ہو کر اینٹی امریکہ پالیسیاں بناتے اور دنیا میں پھیلاتے نظر آ سکتے ہیں۔