سورج کے بارے میں ناسا کا کیا کہنا ہے
سورج کا سب سے گرم حصہ اس کا مرکزہ ہے ، جہاں درجہ حرارت 27 ملین ڈگری فارن ہائیٹ (15 ملین ڈگری سینٹی گریڈ) ہے۔ بڑے بڑے دھماکوں سے لے کر مستقل چھوٹے چھوٹے چارجز کے متواتر اور مستقل اخراج تک سورج میں ہونے والی تمام سرگرمیاں نظام شمسی میں موجود قدرت کے تمام مظاہر پر اثر انداز ہوتی ہیں۔