یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ویب

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ویب کے تمام مواد

1 مضمون (Articles)

    انسانی خلیے میں بیماری کی جڑ دھونڈتی مصنوعی ذہانت کی  ٹیکنالوجی کا احوال 

    انسانی سیل

    اب تک، زیادہ تر انسانی بیماریوں  کی بنیاد خلیے کے خراب   اجزا کو سمجھا جاتا ہے۔ خرابی کی وجہ سے جہاں ایک ٹیومر  پیدا  ہو جاتا ہے۔  یہ  ٹیومر، زیادہ تر جینز کے خاص پروٹین پیدا نہ کر پانے  کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے یا میٹابولک پروسس میں کوئی بیماری پیدا  ہو جاتی  ہے۔ لیکن، بالکل درست طریقے سے،  یہ سمجھنے کے لیے کہ کسی بیماری میں خلیے کے کون سے  اجزا یا کوئی جزو خراب   ہوا ہے، سائنسدانوں کو ابھی مزید ایجادات یا تکنیکس وضع کرنا ہوں گی۔

    مزید پڑھیے