talib hashmi

طالب ہاشمی

جنت کے پھول

جنت کے پھول

طالب ہاشمی کے تمام مواد

16 مضمون (Articles)

    نورانی مکھڑے والا خریدار کون تھا؟؟

    1664605546.webp

    پھر انہوں نے اونٹ کی مہار پکڑی اور شہر کو چلے گئے۔ان کے جانے کے بعد ہم نے سوچا کہ ہم تو اس شخص کو جانتے تک نہیں اور وہ ہمارا قیمتی اونٹ قیمت دیے بغیر لے گیا۔کیا معلوم اب اونٹ کی قیمت وصول ہوتی ہے یا نہیں۔

    مزید پڑھیے

    ایک دینار کا سفر

    1664473064.webp

    حضرت علی ؓ دینار لے کر اس یہودی کے پاس پہنچے اور اس سے آٹا خریدا۔جب آٹا خرید چکے تو وہ یہودی بولا،’’کیا آپ اس شخص کی بیٹی کے شوہر ہیں جس نے اللہ کا رسول ہونے کا دعوٰیٰ کیا ہے؟‘‘ حضرت علی ؓ نےجواب دیا،’’ ہاں میں وہی ہوں۔‘‘

    مزید پڑھیے

    برکت والے چھ درہم

    1664005322.webp

    اس نے جواب دیا:۔۔۔۔۔۔۔’’میں مدینے کے فلاں گھر میں نوکرانی ہوں۔گھر والوں نے مجھے دو درہم دے کر کچھ چیزیں خریدنے بھیجا تھا۔وہ میرے ہاتھ سے گر پڑے اور کہیں گم ہوگئے ۔‘‘ آپ ﷺ نے اس کو دو درہم دیئے اور فرمایا جاؤ جو چیزیں تمہیں خریدنی ہیں خرید کر گھر لے جاؤ۔ اب آپ ﷺ کے پاس چار درہم رہ گئے۔آپﷺ نے ان میں سے دو درہم دے کر ایک کرتا خریدا اور بازار سے گھر کی طرف روانہ ہوئے۔راستے میں آپ ﷺ کو ایک بوڑھا آدمی نظر آیاجس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ تھاوہ کہہ رہا تھا:

    مزید پڑھیے

    میں بدلہ نہیں لیا کرتا

    1663901271.webp

    ’’ میں سو رہا تھا کہ اس شخص نے مجھ پر تلوار کھینچی اور کہا کہ میرے ہاتھ سے تجھے کون بچا سکتا ہے؟میں نے کہا کہ اللہ۔اس پر اس کےہاتھ سے تلوار گر پڑی اور میں نے اٹھالی۔پھر اس سے کہا اب تجھے میرے ہاتھ سے کون بچا سکتا ہے؟تو اس نے معافی مانگی اور کہا کہ مجھ سے بھول ہوئی میری جان بخش دیجئے۔‘‘

    مزید پڑھیے

    سب سے بڑی دولت

    1663401016.webp

    ’’تم کہو،تجھے اپنے گھر سے نکالاگیا،ہم نے اپنے گھر پناہ دی۔تیرا کوئی مددگار نہیں تھا،ہم نے تیری مدد کی۔ساری دنیا نے تجھے جھٹلایا ہم نے تیری سچائی کی سچے دل سے گواہی دی۔تم یہ جواب دیتے جاؤ گے اور میں کہتا جاؤں گا،تم سچ کہتے ہولیکن اے انصار کے لوگو!کیا تم کو یہ پسند نہیں کے دوسرے لوگ اونٹ بکریاں اور مال ودولت اپنے گھروں کو لے جائیں اور تم محمدﷺ کو لے کر اپنے گھر جاؤ۔‘‘

    مزید پڑھیے

تمام