اردو کیسے پڑھائیں؟: اردو پڑھانے کے 12 جدید طریقے
اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن آج اردو زبان مشکل میں۔۔۔اردو کا فروغ کیونکر ممکن ہے۔۔۔اساتذہ اردو تدریس میں جدت اور توانائی کے لیے کوشش کریں۔۔۔لیکن کیسے؟
ماہر تعلیم، بانی پاکستانی تنظیم اساتذہ برائے اردو تدریس (پتا بتا)
اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن آج اردو زبان مشکل میں۔۔۔اردو کا فروغ کیونکر ممکن ہے۔۔۔اساتذہ اردو تدریس میں جدت اور توانائی کے لیے کوشش کریں۔۔۔لیکن کیسے؟
پاکستان میں سکولوں میں امتحانات کا موسم چل رہا ہے۔ پاکستان میں سکول سطح پر تین قسم کے امتحانی بورڈز کام کررہے ہیں. ان میں کون سا امتحانی بورڈ بہترین ہے۔؟ کون سا امتحانی بورڈ سستا ہے؟ آپ نے کس بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ہے؟
زبان کی مسلسل توسیع اس کی صحت اور توانائی کی ضامن ہے۔ کسی بھی زندہ زبان میں نئے الفاظ اور اصطلاحات مسلسل شامل ہوتے رہتے ہیں۔ اسی سے زبان میں توسیع ہوتی ہے۔ اردو کے ذخیرہء الفاظ میں شامل کوئی بھی لفظ کسی نہ کسی زبان سے آکر ہی شامل ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک سوال اٹھایا گیا کہ آیا "ڈاکٹر" اردو کا لفظ ہے یا نہیں۔ کیا انگریزی کے الفاظ اردو میں شامل نہیں کرنے چاہییں؟ یہ کون طے کرے گا کہ کون سا لفظ اردو کا ہے یا نہیں؟ آئیے ان کے جواب تلاش کرتے ہیں۔