ہندو مسلم
قیامت کی گھڑی ہے انقلابی صور بجتے ہیں کہیں بجلی کڑکتی ہے کہیں بادل گرجتے ہیں جو حوریں خیر و شر کی لڑتی آئی ہیں وہ لڑتی ہیں تمدن کانپتا ہے امتیں بنتی بگڑتی ہیں پرانی سطوتوں کی بارگاہیں ہیں تزلزل میں نیا دور آ رہا ہے اب زمانہ کے تسلسل میں وہ روٹھے منتے جاتے ہیں جنہیں مننا نہ آتا ...