Syed Maqsood Husain Naqvi

سید مقصود حسین نقوی

سید مقصود حسین نقوی کی نظم

    ننھی آرزو

    اپنے اللہ سے لو لگاؤں میں زندگی خوب تر بناؤں میں سب کو اپنے گلے لگاؤں میں ایک بچہ کی آرزو ہے یہ ایک بچہ کی جستجو ہے یہ نیکیوں کو جہاں میں عام کروں بس یہی کام صبح و شام کروں جگ میں روشن وطن کا نام کروں ایک بچہ کی آرزو ہے یہ ایک بچہ کی جستجو ہے یہ ساری دنیا کے کام آؤں میں بھولے بھٹکوں ...

    مزید پڑھیے