عید الاضحی مبارک:عید کے دن 8 مسنون اعمال
عید الاضحیٰ دین اسلام کا سب سے بڑا تہوار ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمان سنتِ ابراہیمی علیہ السلام کی یاد کو تازہ کرتے ہیں۔ عید الاضحیٰ کے دن کون سے مسنون اعمال ہیں۔۔۔۔؟
عید الاضحیٰ دین اسلام کا سب سے بڑا تہوار ہے جس میں دنیا بھر کے مسلمان سنتِ ابراہیمی علیہ السلام کی یاد کو تازہ کرتے ہیں۔ عید الاضحیٰ کے دن کون سے مسنون اعمال ہیں۔۔۔۔؟
عیدین کی نماز شعائرِ دین میں سے ہے۔ نمازِ عید کا مقصد مسلمانوں کی شان و شوکت اور قوت کا اظہار ہے۔ چونکہ نمازِ عید سال بعد پڑھی جاتی ہے تو عموماً نمازِ عید کا طریقہ بھول جاتا ہے یا اس میں غلطی کا احتمال رہتا ہے۔ اس لیے ہم یہاں نمازِ عید کے طریقہ کار کو دہرا رہے ہیں۔
ایام تشریق یعنی 9 ذوالحج سے 13 ذوالحج تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیراتِ تشریق پڑھنا واجب ہیں۔۔۔یہ تکبیرات حج کے دنوں میں خدا کی یاد اور سنتِ ابرہیم علیہ السلام کو تازہ کرنے کے لیے ہیں۔
سعودی حکومت نے حج 2022ء میں عازمینِ حج کے لیے سمارٹ فون لازمی قرار دیا ہے۔ سمارٹ فون کے بغیر مناسک حج، طواف، روضہ رسول ﷺ پر حاضری ممکن نہیں ہوگی۔ دو موبائل ایپلی کیشن 'توکلنا' اور 'اعتمرنا'۔۔۔۔
بھارت میں مودی حکومت کے ہندوتوا کا ایک اور شکار۔۔۔فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ کے صحافی کو گرفتار کرلیا گیا۔عجب چوپٹ نگری ہے، نفرت کے بچاری آزاد ہیں اور سچائی علمبردار گرفتار۔ آخر بھارت میں۔۔۔۔
نبی اکرمﷺ کی دو خوب صورت احادیث کا مطالعہ کیجیے جن سے ہمیں اپنے لیے حکمت و دانائی اور روشنی نصیب ہوتی ہے
پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ آن لائن اور فری لانسنگ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن کیا آپ نے غور کیا کل سے ٹویٹر پر آئی ٹی انڈسٹری کی تباہی کی خبریں کیوں آرہی ہیں؟ شنید ہے کہ حکومت آن لائن کمائی پر ٹیکس عائد کرنے جارہی ہے۔ کیا یہ فیصلہ پاکستان کی آن لائن انڈسٹری کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا؟ اس ٹیکس سے پاکستان کو کیا نقصان ہوگا؟ بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ کتنی ہے؟ ٹویٹر پر کیا چل رہا آئیے ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ اس میں کتنی صداقت ہے۔
اسرائیل کا دورہ کرنے والے احمد قریشی کون ہے؟ وہ اسرائیل کیا کرنے گئے تھے؟ وہ اسرائیل کیسے پہنچے؟ کیا یہ دورہ پاکستانی حکومت کی اجازت سے ہوا؟ پاکستانی نژاد امریکی وفد اسرائیل کیا کرنے گیا تھا؟ احمد قریشی کو نوکری سے کیوں ہٹایا گیا؟
پاکستان میں موسم بھی شدید ہے اور سیاسی پارہ بھی بلند ہے۔ 25 مئی کو پی ٹی آئی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے جارہی ہے۔۔۔۔لیکن عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔طالب علم کے لیے ایک بری خبر۔۔۔موبائل فون کو ایک طرف رکھ دیجیے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہےکہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔اور اسی وجہ سےیہ کیلنڈر بکرمی مشہور ہوا۔اس کے علاوہ یہ کیلنڈر پنجابی کیلنڈر،دیسی کیلنڈر،اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔