لسبیلہ میں پاک فوج ہیلی کاپٹر حادثہ: کورکمانڈر کوئٹہ سمیت چھ افسران شہید
پاکستان آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر فلڈ ریلیف آپریشن کی نگرانی کے دوران حادثے کا شکار۔۔۔چھے اعلیٰ افسران شہید
پاکستان آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر فلڈ ریلیف آپریشن کی نگرانی کے دوران حادثے کا شکار۔۔۔چھے اعلیٰ افسران شہید
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا یکم محرم کو اہتمام کیا گیا۔۔۔اس سال سے قبل غلافِ کعبہ کب تبدیل کیا جاتا تھا۔ اس سے سال تاریخ کیوں تبدیل کی گئی؟
نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ لازمی قرار۔۔۔اب نکاح نامے میں ختم نبوت کے حلف نامے پر دستخط کرنا ضروری ہوگا۔۔۔یہ حلف نامہ کیا ہے؟
پنجاب اسمبلی کا سپیکر کون ہوگا؟ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا مستقبل کیا ہوگا؟ کیا ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوپائے گی؟
مسلم لیگ ق میں بڑی تبدیلی۔۔۔چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔۔۔اس کی وجہ کیا تھی؟ پارٹی کا نیا صدر کون ہوگا؟
ایوان صدر میں رات گئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب۔۔۔چودھری پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھالیا۔
بریکنگ نیوز۔۔۔۔پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب۔۔۔سپریم کورٹ کا فیصلہ
پاکستان کی سیاست میں آئینِ پاکستان کی دو شقوں کا کئی برسوں سے چرچا ہے۔ وہ دو شقیں( آرٹیکلز) 62 اور 63 ہیں۔ آج سپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے سے متعلق مقدمہ سن رہی ہے۔۔۔یہ آرٹیکل آخر ہے کیا؟
پنجاب میں اتوار کے دن چودہ اضلاع میں ضمنی الیکشن کا دنگل سجا۔ کس ضلع کے سب سے زیادہ حلقے شامل تھے؟ ن لیگ کو کہاں بڑا دھچکا لگا؟ کس کا پلڑا بھاری رہا؟ پی ٹی آئی نے کن علاقوں میں غیر متوقع طور پر کامیابی حاصل کی۔ یہ سب جاننے کے لیے یہ تحریر پڑھیے۔
سہراب گوٹھ میں لسانی تشدد کی لہر۔۔۔ حیدرآباد میں کیا ہوا تھا؟ اس واقعے سے سندھی پٹھان کے مسئلے سے کیا تعلق ہے؟ سہراب گوٹھ میں احتجاج کون کررہا ہے؟ سندھی قومیت پرست سیاست دان کا کیا ردعمل ہے؟ کیا سندھ حکومت بے بس ہے؟ اس واقعے کو افغانیوں سے کیوں جوڑا جارہا ہے؟