پاکستان میں سیلاب: تازہ صورت حال، کیا خطرہ ابھی باقی ہے؟
کیا پاکستان میں سیلاب کا خطرہ ٹل گیا؟ کتنے افراد سیلاب سے متاثر ہوئے؟ کیا سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچا جاسکتا تھا؟ پاکستان میں سیلاب کی تازہ صورت حال ۔۔۔۔
کیا پاکستان میں سیلاب کا خطرہ ٹل گیا؟ کتنے افراد سیلاب سے متاثر ہوئے؟ کیا سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچا جاسکتا تھا؟ پاکستان میں سیلاب کی تازہ صورت حال ۔۔۔۔
ڈالر سستا۔۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔پاکستان میں ایک بار پھر پیٹرول مہنگا۔۔۔تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟
میڈیکل انٹری ٹیسٹ ایک بار پھر ملتوی۔۔۔طلبہ پریشان۔۔۔کیا میڈیکل ٹیسٹ نہیں ہوگا۔۔۔پاکستان میڈیکل کمیشن کیا کہتا ہے۔۔۔؟ اب میڈیکل انٹری ٹیسٹ کب ہوگا۔۔۔؟
اس وقت شدید ضرورت ہے کہ آپ ملک میں قائم رفاہی اور امدادی اداروں کے دست و بازو بنیں اور ان کے ذریعے اپنی امداد فوری طور پر سیلاب متاثرین تک پہنچائیں
پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا۔۔۔ٹیسٹ کب ہوگا؟ سلیبس کیا ہے؟ ٹیسٹ میں کیا کیا شامل ہوگا؟
قطر اور پاکستان میں سکیورٹی معاہدہ طے۔۔۔فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی انتظامات پاکستان فوج کیوں سنبھالے گی؟
عظیم لوگوں کی باتیں بھی عظیم ہوتی ہیں اور ان باتوں کو یاد رکھنا بہت ضروری ہے
فیصل آباد میں میڈیکل کالج کی طالبہ خدیجہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ ہمارے معاشرے کا انتہائی خوفناک اور بھیانک چہرہ ہے۔اگر حقیقت وہی کچھ ہے جو ویڈیو میں دکھائی گئی ہے تو معاشرتی و اخلاقی اقدار کی اس سے زیادہ ذلت اور رسوائی کیا ہوسکتی ہے؟
زیارتِ قبور کے مقاصد حصولِ عبرت اور یادِ آخرت ہیں۔ ہمیں قبر پر حاضری دیتے ہوئے کن آداب کا خیال رکھنا چاہیے؟
عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔