روزانہ تلاوت کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟
تلاوت کرنے میں جس طرح سورتیں متعین کر رکھی تھیں ان کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے
تلاوت کرنے میں جس طرح سورتیں متعین کر رکھی تھیں ان کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے
پاکستان کا لبرل بھی اسلام سے عناد رکھنے والے جتھے کا نام ہے، جو برساتی مینڈکوں کی طرف بس اسی موقع پر نکل آتے ہیں جب معلوم ہوتا ہے کہ کہیں اسلام مخالف جذبات کی تسکین کا انتظام ہے۔
بہت کم ہی قریب ذرائع جانتے تھے کہ حسن نصر اللہ کہاں رہتے تھے۔ حالیہ برسوں میں کم ہی لوگوں نے ان سے سخت حفاظتی اقدامات میں ملاقاتیں کی۔
اسرائیلی فوج نےیہ بھی دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں بڑے فضائی حملے میں حزب اللہ کے جنوبی محاذ کے کمانڈر علی کرکی اور حزب اللہ کے دیگرکمانڈرز بھی مارے گئے ہیں۔ اسرائلی فوج نے حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ کو بھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پاکستان کے علاوہ انڈیا میں بھی ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
جو ہمارے لوگوں کو روزانہ قتـل کرتی ہے وہ امریــکی ہتھیاروں سے لیس قابض فــوج ہے، اور غــزہ سے ملنے والے قیـدیوں کی لاشـیں بھی اسی صیــہونی بمبـاری کا نتیجہ ہیں۔"یہ بات واضح ہے کہ قیدی صیـہونی بمبـاری سے ہلاک ہوئے ہیں اور حمـاس کا ان کی موت سے کوئی سروکار نہیں
دنیا میں اربوں انسان پیدا ہوئے ، اور پیدا ہوتے رہے گے، لیکن آسمان کی اس چھت کے نیچے اور زمین کے اس سینے پر تمام معلوم اور نامعلوم جہانوں میں صرف ایک ہی ہستی ایسی ہے کہ جس کی حیات طیبہ، تاریخ انسانی کا بہترین عہد ہے۔ جس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ اتنا قیمتی ہے کہ سارے انسانوں کے سارے اوقات بھی اس کی گرد پا کو نہیں پہنچ سکتے۔ وہ بہترین دور، وہ مبارک اوقات، وہ قیمتی گھڑیاں، خاتم المرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہیں۔
ادبی تنقیدی اجلاس ادبی ذوق، زبان و ادب سے رغبت اور تنقیدی شعور پیدا کرنے کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میلسی رائٹرز فورم پاکستان اپنے اراکین سے توقع رکھتی ہے کہ وہ ہر اجلاس میں ادبی فن پاروں پر اپنی رائے یا تبصرہ لکھیں بھلے چند سطریں ہی کیوں نہ ہوں، اور اسے تنقیدی اجلاس میں پڑھ کر سنایا جائے۔
اگر آپ کو لاہور میں سفر کرتے ہوئے میٹرو بس سروس، اورنج لائن اور سپیڈو بس کے روٹس کا اندازہ ہو تو آپ بہت کم خرچ میں لاہور کی سیر کرسکتے ہیں۔
وفاقی حکومت نے یومِ اقبال پر ملک بھر میں قومی تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کئی برس بعد اقبال پر چھٹی بحال