اتنے اپنوں میں کوئی ایک نہ اپنا نکلا
اتنے اپنوں میں کوئی ایک نہ اپنا نکلا اے مرے شہر بتا میں بھی کہاں آ نکلا لوگ نظریں بھی چرانے لگے ہم سایوں سے درمیاں فاصلہ رکھنے کا چلن کیا نکلا
ممتاز ما بعد جدید شاعروں میں نمایاں
Prominent post-modern poet. Professor at Jamia Millia Islamia Univesity, Delhi.