Shaukat Pardesi

شوکت پردیسی

شاعر،ادیب ،صحافی،نغمہ نگار، غلام بیگم بادشاہ اور جھانسی کی رانی جیسی فلموں کے مکالمہ نگار

Poet, Journalist and lyricist, Dialogue writer of films like ‘’Ghulam Begam Badshah’’ and ‘’Jhansi ki rani’’

شوکت پردیسی کی نظم

    علم کا مقام

    آؤ بچو تم کو بتائیں آنکھوں دیکھا حال سنائیں ہم نے اس دنیا میں رہ کر کیسا کیسا دیکھا منظر گرمی دیکھی سردی دیکھی تیزی دیکھی نرمی دیکھی بادل دیکھا پانی دیکھا دریا کی طغیانی دیکھا کیلا دیکھا آم بھی دیکھا پستہ اور بادام بھی دیکھا رنگ برنگے پھول بھی دیکھے ہرے گلابی نیلے پیلے عمر کی ...

    مزید پڑھیے

    ایکتا

    جو ایکتا کی لگن ہو دل میں تو بے قراری نہ پاس آئے کسی کا جادو کسی کا ٹونا ہمارے اوپر نہیں چلے گا اگر ہم اپنے کو خود سمجھ لیں اگر ہم اپنے کو آپ پرکھیں نہ کوئی آفت کہیں اٹھے گی نہ دل دکھے گا نہ گھر جلے گا ہر ایک بچہ ہے ایک بچہ نہ ہے کسی کا کبھی عدو وہ یہ بھید بھاؤ یہ فاصلہ سب خود اپنا ...

    مزید پڑھیے

    یاد

    سہانی رات میں دل کش نظارے یاد آتے ہیں نہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیں اسی صورت سے دن ڈھلتا ہے سورج ڈوب جاتا ہے اسی صورت سے شبنم میں ہر اک ذرہ نہاتا ہے تڑپ جاتا ہوں میں جب دل ذرا تسکین پاتا ہے اسی انداز سے مجھ کو سہارے یاد آتے ہیں نہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2