اسلامی بنکاری کے بانی اور فکر اسلامی کے ترجمان ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کون تھے؟
نو عمری ہی میں وہ اپنے زمانے کے، عالمی سطح کے معاشیات دانوں سے خط و کتابت کرتے ہوئے اور ان کے سامنے سوالات کھڑے کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
نو عمری ہی میں وہ اپنے زمانے کے، عالمی سطح کے معاشیات دانوں سے خط و کتابت کرتے ہوئے اور ان کے سامنے سوالات کھڑے کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
12 ربیع الاول ولادتِ رسول کریم ﷺ کے موقع پر سیرت کی دس خوب صورت کتابوں کا تعارف۔۔۔سیرت نبوی ﷺ ایسا موضوع ہے کہ جس پر دنیا کی ہر زبان میں بلامبالغہ ہزاروں کتابیں لکھی گئی اور لکھی جارہی ہیں۔۔۔ہم یہاں اردو میں دس خوب صورت کتبِ سیرت کا تعارف پیش کررہے ہیں۔ ان کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ یہ انتخاب جناب سید سعادت اللہ حسینی کا ہے۔ ان کے شکریے کے ساتھ یہ تحریر پیش کی جارہی ہے۔