faizan-ullah-khan

فیضان اللہ خان

عملہ ادارت

فیضان اللہ خان کے مضمون

    گلیشیئر کیسے بنتے اور کیسے پگھلتے ہیں؟

    alsekraft-637x425.webp

    گلیشیئر برف کے دریا ہوتے ہیں۔دریا کی طرح برف سے بنے ہوئے گلیشئیر بھی بلندی سے پستی کی طرف چلتے ہیں گلیشیئر جس جگہ پر بھی ہوں،وہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہتا ہے۔نتیجتاَ گلیشیئر کی برف کہیں برسوں میں جاکر پگھلتی ہےحالانکہ گرمی کے موسم میں ان کے پگھلنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ گلیشیئر کی برف کہاں سے آتی ہے؟

    مزید پڑھیے

    سیٹلائٹ کسے کہتے ہیں؟

    _113769327_2.webp

    ہم آئے دن ٹیلی ویژن پر دور دراز ملکوں میں کھیلے جانے والے کرکٹ،ہاکی اور باکسنگ کے مقابلے دیکھتے ہیں۔آپ سوچتے ہوں گے کہ اتنے دور دراز علاقوں سے ان مقابلوں کو کس طرح دکھایا جاتا ہے۔درحقیقت ہزاروں کلومیڑ کے فاصلے سے دکھائے جانے والے یہ مقابلے آپ تک سیٹلائٹ کے ذریعے پہنچتے ہیں۔

    مزید پڑھیے

    زمین سورج کے گرد کیسے گھومتی ہے؟

    ldayssnights_tilt_tauolunga1200x900.webp

    ہماری زمین بھی انہی دوقوتوں کی وجہ سے سورج کے گرد چکر کاٹ رہی ہے۔سورج کی تجاذنی قوت زمین کو سورج کی طرف کھینچتی ہےجب کہ زمین کی حرکت کی وجہ سے ’’،مرکزگریز قوت‘‘ پیدا ہوتی ہے،جو زمین کے مخالف سمت میں دھکیلتی ہے۔اس طرح زمین اپنا توازن قائم رکھتے ہوئےباقاعدہ راستے پر حرکت کرتی رہتی ہے۔زمین کے اس راستے کو ’’مدارِ ارضی ‘‘کہا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے

    چاند پر بننے والے غبارہ نما گھروں کو شہابیوں سے کیسے بچایا جاسکتا ہے؟

    103405150_1331704329_1331704348_460x460.webp

    اب ہم تصور کرسکتے ہیں کہ چاند پر بستیاں آباد کرنے کے انسانی منصوبے عملی صورت اختیار کرجائیں گے۔خیال کیاجاتا ہے چاند پر مکان بنانے کے لیے سب سے زیادہ موزوں اورمناسب جگہ چاند پر واقع غار اور سرنگیں ہوں گی۔

    مزید پڑھیے

    گرہن کیوں ہوتا ہے؟

    images_(7).webp

    زمین اور چاند ٹھوس چٹانوں سے بنے ہوئے ہیں۔روشنی کی شعائیں ان کے آرپار نہیں ہوسکتیں۔یہ اس وقت روشن ہوتے ہیں،جب سورج کی شعاعیں ان پر پڑتی ہیں۔کبھی ایسا ہوتا کہ چاند گردش کرتا ہوا زمین اور سورج کے درمیان میں آجاتا ہے۔

    مزید پڑھیے

    دُم دار ستارہ کیا ہوتا ہے؟

    istockphoto-525629313-612x612.webp

    دم دار ستارے کبھی کبھی دکھائی دیتے ہیں کیونکہ یہ کئی سال بعد ظاہر ہوتے ہیں۔پُرانے زمانے میں دُم دار ستارے کا دکھائی دینا بُراشگون سجمھا جاتا تھا۔لوگوں کا اعتقاد تھا کہ یہ وباءجنگ اور تباہی لے کر آتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
صفحہ 4 سے 4