Sahir Dehlavi

ساحر دہلوی

ساحر دہلوی کے تمام مواد

30 غزل (Ghazal)

    دیر و حرم ہیں منظر آئین‌ اختلاف

    دیر و حرم ہیں منظر آئین‌ اختلاف حق پر سدا نظر ہے مری حین‌ اختلاف بیرون در ہیں صورت‌ و معنی کے پردہ دار ہیں پردۂ خفا میں قوانین اختلاف ہے برقرار گردش دوران روزگار نیرنگئ خیال ہے آئین‌ اختلاف ممنون راستی ہے ہر اک نقطۂ نظر مد نظر جہاں میں ہے تمکین اختلاف کیا پارہ ہائے پیرہن ...

    مزید پڑھیے

    چشم مست ساقی سے دل ہوا خراب آباد

    چشم مست ساقی سے دل ہوا خراب آباد مے کدہ ہے اور مستی اب تو ہرچہ بادا باد مل ملا کے دونوں نے دل کو کر دیا برباد حسن نے کیا بے خود عشق نے کیا آزاد میرا ٹوٹا پھوٹا دل بن گیا وطن اس کا بے وطن تھا آوارہ عشق خانما برباد مستیٔ انا لیلیٰ کار عشق مجنوں ہے کیف‌ وصل شیریں ہے نقش تیشۂ ...

    مزید پڑھیے

    سر عرش بریں ہے زیر پائے‌ پیر میخانہ

    سر عرش بریں ہے زیر پائے‌ پیر میخانہ کمال اوج پر ہے حسن عالمگیر مے خانہ فروغ بادہ سے روشن ہوئی تقدیر مے‌ خانہ کہ ہے ہر بادہ کش روشن چراغ پیر مے‌ خانہ میں دیوانہ ہوں اور دیر و حرم سے مجھ کو وحشت ہے پڑی رہنے دو میرے پاؤں میں زنجیر مے خانہ تصور دل میں رہتا ہے کسی کی چشم مے گوں ...

    مزید پڑھیے

    دل ہے بحر بیکراں دل کی امنگ

    دل ہے بحر بیکراں دل کی امنگ چار موج چار سو ہے چار رنگ موج اول ہے جز و کل میں محیط سر بسر کبر و منیٰ کا رنگ ڈھنگ ہے تصور دویمی موج خیال فرش سے تا عرش جس کی ہے ترنگ سویمی ہے عقل محدود و سلیم مانتے ہیں جس کا لوہا سب دبنگ دل کی ہے موج‌ چہارم واہمہ دم بہ دم جس کی انوکھی ہے امنگ چار ...

    مزید پڑھیے

    درمیان جسم و جاں ہے اک عجب صورت کی آڑ

    درمیان جسم و جاں ہے اک عجب صورت کی آڑ مجھ کو دل کی دل کو ہے میری انانیت کی آڑ آ گیا ترک خودی کا گر کبھی بھولے سے دھیان دل نے پیدا کی ہر ایک جانب سے ہر صورت کی آڑ دیتے ہیں دل کے عوض وہ درد بہر امتحاں لیتے ہیں نام خدا اپنی طمانیت کی آڑ نفس پرور کرتے ہیں بدنام نام مے کشی پردۂ پندار ...

    مزید پڑھیے

تمام

8 رباعی (Rubaai)

تمام