پاکستان میں ٹویٹر اکاؤنٹ سے فالوورز غائب
شہباز گِل نے دعویٰ کیا کہ ان ہزاروں فالوورز راتوں رات غائب کردیے گئے۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟ کیا ٹویٹر پر فالوورز خریدے یا چوری کیے جاسکتے ہیں؟ کن مشہور صحافیوں کے ٹویٹر فالوورز غائب کردیے گئے اور کیوں؟
شہباز گِل نے دعویٰ کیا کہ ان ہزاروں فالوورز راتوں رات غائب کردیے گئے۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟ کیا ٹویٹر پر فالوورز خریدے یا چوری کیے جاسکتے ہیں؟ کن مشہور صحافیوں کے ٹویٹر فالوورز غائب کردیے گئے اور کیوں؟
کہتے ہیں کہ شوہر کے دل کا راستہ پیٹ سے ہوکرجاتا ہے۔۔۔اگر بیوی نے کھانے میں نمک یا مرچ کم رکھ دیا تو ہم اس کھانے کو پسند نہیں کرتے۔۔۔آپ کس کھانے کو ذائقے دار سمجھتے ہیں؟ کیا جسے ہم بد ذائقہ کھانا کہتے ہیں آیا وہ واقعی بدذائقہ ہوتا ہے؟ آئیے ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟
روس نے صرف یوکرین پر ہی حملہ نہیں بلکہ پوری دنیا متاثر ہورہی ہے۔ اس تنازعے میں جہاں سیاسی حالات غیر یقینی حد تک چلے گئے ہیں وہیں عالمی معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یوکرین میں تو انسان روسی گولیوں سے مررہے ہیں لیکن دنیا بھوک سے مرجائے گی؟ غذائی قلت کی وجوہات کیا ہیں؟ اس غذائی بحران کا روس یوکراین تنازعے بھلا کیا تعلق؟ کیا ہم جیسے ترقی پذیر ممالک اس غذائی بحران پر قابو پاسکتے ہیں؟
آج کل سوشل میڈیا پر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا بہت چرچا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ٹیکنالوجی کے صرف نقصان ہی گنوائے جارہے ہیں۔۔۔سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا ڈیپ فیک ٹیکنالوجی میں سب کچھ "فیک" ہوتا ہے۔۔۔دنیا میں اس ٹیکنالوجی کو کن مقاصد کے لیے وجود میں لایا گیا ؟ آیا یہ ٹیکنالوجی ہمارے لیے نعمت ہے یا زحمت۔۔۔آئیے ان سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
عید پر لازوال شاعری کا انتخاب جو ہمیں عید کا پیغام دیتا ہے۔ عید کا پیغام شاعر کی زبان سے
اسلام کو اگر قربانی کا دین کہہ دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا کیونکہ اسلام تسلیم و رضا کا دوسرا نام ہے۔ اسلام ہمہ وقت ہر گھڑی اس بات کا اقرار کرنے اور اس کا اپنے قول و فعل سے اظہار کرنے کا نام ہے کہ "سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں"
سائنس نے ہمیں بتایا ہے کہ ہمارے سمندروں کے پانیوں میں تو تلاطم ہے۔ وہ چاند کی کشش ثقل کی بدولت ہے ۔ ہمارے شاعروں کا دل دریا ، چونکہ سمندر سے بھی گہرا ہوتا ہے اس لیے اس میں مدوجذر اور جوار بھاٹے کا سبب بھی یہی چاند ہے۔بس جہاں چاند کا نام آیا ۔۔۔وہاں حضرت شاعر کا دل مچلنے لگا۔۔۔چاند رات پر چاند کا تذکرہ شاعروں کی زبانی
انسان کو ذہنی سکون حاصل نہ ہو تو زندگی کا ہر لمحہ عذاب لگتا ہے۔ انسانی ذہن خدا کی تخلیق کا شاہکار ہے۔ کیا ذہن کو یکسو رکھنا ممکن ہے۔۔۔کیا ہم ذہن کو کیسے ترو تازہ رکھیں۔۔۔ایسے زندگی گزاریں کہ مزا آجائے۔۔۔خدا نے ہمارے اردگرد لہروں کا ایک جال بچھایا ہے جسے الفا لہریں کہتے ہیں۔۔۔ان کو اپنے قابو میں لا کر ذہن کو سکون کی وادی میں لے جانا ممکن ہے۔۔۔مگر کیسے!
کوئی بھی انسان معمولی نہیں ہوتا۔۔۔زندگی کا سفر تلخ ضرور ہے لیکن بے مزا نہیں۔ زندگی کے اس سفر میں ہر انسان اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔ ایک راہ چلتے عام آدمی نے ایک مسافر کو دیا زندگی کا گیان۔۔ بقول اقبال ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات۔۔۔لیکن ان کے چہروں پر مسکراہٹ کی کوئی قیمت نہیں۔۔۔زندگی انھی کے دم سے سانس لے رہی ہے۔۔۔یومِ مزدور پر ایک خوب صورت کہانی کا مزا لیجیے
انسانی زندگی کی نئی راہیں، نئے زاویے نئے پہلو اس کی سوچ سے نکلتے ہیں اور سوچ دماغ میں تحریک کے سبب جنم لیتی ہے۔ انسانی دماغ میں اس تحریک کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے۔۔۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ذہن میں بجلی کے جھماکے یعنی لہریں ہمارے دماغ کو چھیڑتی رہتی ہیں۔۔۔آخر یہ لہریں دل کے داغ مٹا کر دماغ کو کیسے روشن رکھتی ہیں۔۔۔ارے! دل کے پھپھولے اور داغ کے مٹنے سے دماغ کیسے روشن ہوتا ہے۔۔۔جانیے اس تحریر میں