اقبال کی غزل گوئی: ابتدائی دور کی غزلوں کی روشنی میں
علامہ اقبال کی شاعری میں نظم کو زیادہ جگہ ملی لیکن وہ ابتدائی دور میں غزل اور وہ بھی عشقیہ غزل کی طرف رجحان رہا۔۔۔ان کے پہلے شعری کلام بانگ درا میں ایک سو سولہ نظمیں اور ستائیس غزلیں۔۔۔۔
علامہ اقبال کی شاعری میں نظم کو زیادہ جگہ ملی لیکن وہ ابتدائی دور میں غزل اور وہ بھی عشقیہ غزل کی طرف رجحان رہا۔۔۔ان کے پہلے شعری کلام بانگ درا میں ایک سو سولہ نظمیں اور ستائیس غزلیں۔۔۔۔
کیا آپ نے کبھی پیاسے سمندر یا ہانپتی ہوا کے بارے میں سنا ہے؟ یا آپ نے کبھی یہ محسوس کیا ہو کہ آسمان تنگیء داماں کا شکوہ کرتے ہوئےاپنی حدوں سے نکلنے کے لیے بے تاب ہورہا ہے۔ نہیں نا! بھلا ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔۔۔۔
پاکستان میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ نہ دن میں چین نہ رات کو آرام۔ یہاں تک کہ پاکستان میں جنگلات بھی آگ کی لپیٹ میں ہیں جس سے ہماری نیند حرام ہورہی ہے۔۔۔درخت لگائیے اور پرسکون نیند حاصل کیجیے۔۔۔مگر کیسے؟
پاکستان کے بڑے مسائل میں سے سرفہرست مسلسل مہنگا ہوتا پیٹرول اور بڑے شہروں میں بے ہنگم ٹریفک ہیں۔پاکستانیوں کے لیے ایک خوش خبری ہے۔۔۔اب آپ پیٹرول کی بچت اور ٹریفک میں پھنسے بغیر ایئر ٹیکسی میں۔۔۔۔
بارش برس رہی تھی ۔ آسمان پر بادل مزید گہرے ہو رہے تھے ۔۔۔ بہت گہرے۔۔۔اور بارش کی بوندیں اس کی بند آنکھوں کے در کھٹکھٹا رہی تھیں۔لیکن وہ ۔۔۔
14 جون کو دنیا بھر میں "سٹرابری سپُر مون" کا مشاہدہ کیا جائے گا یعنی چاند اپنی پوری جولانی کے ساتھ آسمان پر روشن ہوگا۔سُپرمون دراصل چودھویں کا چاند ہوتا ہے لیکن معمول سے زیادہ بڑا اور روشن نظر آتا ہے۔فُل مون کب سُپر مون بنتا ہے؟ کیا سٹرابری سُپرمون "گلابی یا سرخ رنگ" کا ہوگا؟ پاکستان میں سُپر مون کب دیکھا جاسکے گا؟ چاند کے کتنے نام ہیں؟ یہ سب جانیے اس تحریر میں۔
یوٹیوب دنیا کا دوسرا بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ اس کے پاس ویڈیو فارمیٹ میں سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یوٹیوب اپنا ڈیٹا کہاں جمع (سٹور) کرتا ہے؟ کیا یوٹیوب کے پاس اتنی جگہ (میموری)ہے کہ آنے والے کئی برس وہ ڈیٹا جمع کرتا رہے؟ کہیں یوٹیوب کی "میموری فُل" تو نہیں ہوجائے گی؟ اگر آپ ان سوالات کے جواب جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔
جب علامہ اقبال کو حکیم الامت ، مفکر پاکستان یا مصور پاکستان کے القابات سے پکارا جائے تو بہت خوشی سے قبول کیا جاتا ہے لیکن جب ان کو ایک اعلیٰ پائے کے شاعر کے طور پر پیش کیا جائے تو اسے مانا تو جاتا ہے لیکن ساتھ ہی دبی سی زبان میں یہ ذکر کرنا ضروری گردانا جاتا ہے کہ "اقبال کی اصل عظمت ان کی فکر میں پنہاں ہے، شاعری کو انہوں نے محض ذریعہ اظہار بنایا" تو صاحب! انہوں نے شاعری کو ہی کیوں ذریعہ اظہار بنایا، نثر کیوں نہیں ؟ وہ بہترین شاعری کیسے کرلیتے تھے۔۔۔آئیے اس رزا سے پردہ اٹھاتے ہیں۔
چینی کمپنی نے پاکستان میں الیکڑک گاڑیوں(ای وی) کا سب سے بڑا کارخانہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کیا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ موجود ہے؟ دنیا میں الیکٹرک گاڑی بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کون سی ہے؟پاکستان میں اب تک ای وی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں؟ پاکستان نے اپاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا کیا مستقبل ہے؟ آئیے ان سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں۔
ہمارے ہاں سکول سطح کی تعلیم ،جہاں محض نظری تصورات (تھیوری)، رٹا سسٹم اور نمبروں کی غیر فطری دوڑکے ماحول ہو،وہاں انسانی تخیل ،تخلیق اور تجسس کی وسعت اور حیرت سامانی کیسے پیدا ہوسکتی ہے؟ہم نے نمبروں کی دوڑ میں اپنے بچوں کوخواہ مخواہ ہلکان کیا ہوا ہے اور ان کی تخلیقیت ،تجسس اور تخیل کی صلاحیتیں دفن کرکے رکھ دی ہیں۔ کیا اعلیٰ نمبر حاصل کرنا ذہانت کی علامت ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ بلب ایجاد کرنے والا سائنس دان پرائمری فیل تھا؟ پھر اس نے کیسے سیکڑوں چیزیں ایجاد کرلیں؟