سلام ٹیچر ڈے پر خصوصی افسانہ: "راہ مشکل تو ہے" (حصہ اول)
ایک استاد کا قصہ جسے تعلیم و تدریس سے عشق تھا۔۔۔لیکن یہ راہ کوئی آسان نہیں تھی۔۔۔آخر وہ اس راہ پر آیا ہی کیوں تھا۔۔۔پڑھیے عالمی یوم اساتذہ (سلام ٹیچر ڈے) کے موقع پر خصوصی افسانہ
ایک استاد کا قصہ جسے تعلیم و تدریس سے عشق تھا۔۔۔لیکن یہ راہ کوئی آسان نہیں تھی۔۔۔آخر وہ اس راہ پر آیا ہی کیوں تھا۔۔۔پڑھیے عالمی یوم اساتذہ (سلام ٹیچر ڈے) کے موقع پر خصوصی افسانہ
آج دنیا جن گھمبیر مسائل کا شکار ہے۔۔۔ان میں موسمیاتی تبدیلی سب سے بڑا خطرہ ہے۔۔۔ربیع الاول کے موقع پر ایک خصوصی تحریر۔۔۔موسمیاتی تبدیلی کے خطرے سے بچاؤ کے لیے سیرت سے کیا راہنمائی ملتی ہے؟؟؟
جشن آمد رسول ﷺ ۔۔۔ہر دن ان کے نام ہے۔۔۔ہردن میلاد النبی کی یاد مناتے ہیں جب میناروں سے اشھدان محمد رسول اللہ کی مبارک آواز سنتے ہیں۔۔۔شاعروں کی زبان میں مدحت رسول ﷺ ...منتخب اشعار
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہے۔۔۔رسول کریم ﷺ کی سیرت سے نوجوان نسل کو متعارف کیوں ضروری ہے ؟ سیرت کے مطالعہ کی اہمیت اور ضرورت سے آگاہ کرتی تحریر۔۔۔نوجوان اسے ضرور پڑھیں۔
اسلام میں سب سے پہلی آیت کون سی نازل ہوئی؟ کون سب سے پہلے ایمان لایا؟ پہلا جمعہ کب پڑھا گیا؟ سب سے پہلے کون شہید ہوا؟ کس جوڑے (میاں بیوی) نے پہلے ہجرت کی؟ اور بہت کچھ پڑھیے اس تحریر میں پہلی قسط۔۔۔۔
ربیع الاول کی آمد آمد ہے۔۔۔کیا آپ محفل نعت و میلاد کے لیے نظامت کررہے ہیں اور اشعار کی تلاش میں ہیں۔ محافلِ میلاد اور ذکر رسول ﷺ کی تیاری کے سلسلے میں طلباء اور نقابت و نظامت کے فرائض سر انجام دینے والے قارئین کے لیے تلاوتِ قرآن کریم ، حمد باری تعالیٰ اور نعت رسول مقبول ﷺ کے حوالے سے چند بہترین اشعار کا انتخاب دیا جا رہا ہے۔۔۔۔
رسول کریم علیہ السلام کی ذات والا صفات تمام انسانیت کے لیے رحمت ہے۔ آپ کی ذات مقدسہ کے غیر مسلم بھی معترف ہیں۔۔۔چند غیرمسلم مشاہیر کے رسول اللہ علیہ السلام کے بارے میں تاثرات پیش خدمت ہیں۔۔۔
پاکستان زندہ دل لوگوں کا ملک، یہاں کے رنگ دنیا کے بہترین رنگ۔۔۔کھیل، شادی بیاہ، مذہب۔۔۔۔ہر رنگ کے ہزاروں رنگ۔۔۔آئیے آپ کو ایسے دس رنگ دکھاتے ہیں۔
پاک فوج اور حب الوطنی کو اجاگر کرتے ٹی وی ڈرامے۔۔۔پاک فوج زندہ باد۔۔۔یوم دفاع پاکستان کے موقع پر یہ ڈرامے ضرور دیکھیے
پاکستان پر اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے۔ پاکستان کی عسکری اور ایٹمی قوت کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کو ناقابل تسخیر سمجھا جاتا ہے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں جہاں پاکستان کی عسکری قوت کا شاندار اظہار ہوا وہیں خدا کے فضل،نُصرت اور روحانی پہلو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔