پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ مصنوعی ذہانت کے بارے میں کیا خدشات رکھتے تھے؟
پروفیسر ہاکنگ کے مطابق اب تک جو مصنوعی ذہانت کی ابتدائی شکلیں تیار کی گئی ہیں وہ بہت کارآمد ثابت تو ہوئی ہیں ، لیکن انہیں خوف بہر حال لاحق تھا کہ ایسی کوئی چیز جو انسانوں سے مماثل ہو یا ان سے آگے نکل جائے، اس کی تیاری کے نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں۔