تھی کبھی حسن و عشق کا موضوع
تھی کبھی حسن و عشق کا موضوع صرف راز و نیاز کی باتیں آج کا ذوق و شوق کا مضمون ساگ آلو پیاز کی باتیں

ہم نے ڈالی سماج پر جو نظر لوگ بیزار آگہی نکلے کچھ حقیقی افیم چی دیکھے کچھ سیاسی افیم چی نکلے