گلوں سے بچ کے سنواری ہے زندگی اپنی
گلوں سے بچ کے سنواری ہے زندگی اپنی خزاں میں میں نے گزاری ہے زندگی اپنی خزاں نے گود میں پالا ہے لوریاں دے کر غم بہار سے عاری ہے زندگی اپنی