Premchand

پریم چند

پریم چند کے مضمون

    حقیقت پسندی کا علم بردار افسانہ: کفن ، منشی پریم چند کے قلم سے، آخری قسط

    منشی پریم چند

    منشی پریم چند کو اردو زبان کا سب سے بڑا افسانہ نگار سمجھا جاتا ہے ، اور شاید اس میں کسی بھی طرح کوئی مبالغہ بھی نہیں ۔ ہر کردار اور کہانی میں جان ڈال دینا اور ہر افسانے میں حقیقت سے قریب تر ہونے کا احساس ، خوب صورت ترین منظر کشی کی چاشنی اور الفاظ کے کھیل میں مشاق ہونے کا ہنر اگر کوئی سیکھنا چاہے تو پریم چند سے بہتر شاید ہی کوئی استاد میسر آئے۔ زیرِ نظر افسانہ ان کے اس اعلیٰ ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

    مزید پڑھیے

    حقیقت پسندی کا علم بردار افسانہ: کفن ، منشی پریم چند کے قلم سے، دوسری قسط

    منشی پریم چند

    منشی پریم چند کو اردو زبان کا سب سے بڑا افسانہ نگار سمجھا جاتا ہے ، اور شاید اس میں کسی بھی طرح کوئی مبالغہ بھی نہیں ۔ ہر کردار اور کہانی میں جان ڈال دینا اور ہر افسانے میں حقیقت سے قریب تر ہونے کا احساس ، خوب صورت ترین منظر کشی کی چاشنی اور الفاظ کے کھیل میں مشاق ہونے کا ہنر اگر کوئی سیکھنا چاہے تو پریم چند سے بہتر شاید ہی کوئی استاد میسر آئے۔ زیرِ نظر افسانہ ان کے اس اعلیٰ ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

    مزید پڑھیے

    حقیقت پسندی کا علم بردار افسانہ: کفن ، منشی پریم چند کے قلم سے، پہلی قسط

    منشی پریم چند

    منشی پریم چند کو اردو زبان کا سب سے بڑا افسانہ نگار سمجھا جاتا ہے ، اور شاید اس میں کسی بھی طرح کوئی مبالغہ بھی نہیں ۔ ہر کردار اور کہانی میں جان ڈال دینا اور ہر افسانے میں حقیقت سے قریب تر ہونے کا احساس ، خوب صورت ترین منظر کشی کی چاشنی اور الفاظ کے کھیل میں مشاق ہونے کا ہنر اگر کوئی سیکھنا چاہے تو پریم چند سے بہتر شاید ہی کوئی استاد میسر آئے۔ زیرِ نظر افسانہ ان کے اس اعلیٰ ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

    مزید پڑھیے

    ہندوستانی مصوری

    ہندوستان کی قومی بیداری کا سب سے اہم اور مبارک نتیجہ وہ بینک اور کارخانے نہیں ہیں جو گزشتہ چند سالوں میں قائم ہوئے اور ہوتے جاتے ہیں۔ نہ وہ تعلیم گاہیں جو ملک کے ہر ایک حصہ میں وجود پذیر ہوتی جاتی ہیں بلکہ وہ فخر جو ہمیں اپنے قدیم صنعت وحرفت اور علم ادب پر ہونے لگا ہے اور وہ ...

    مزید پڑھیے

    قوت بیانیہ

    اس میں شاید ہی کسی کو کلام ہوگا کہ ہماری قوت بیان میں اب وہ رنگینی اور رنگ آمیزی نہیں رہی جو پہلے تھی، یا جو فارسی زبان کی خصوصیت ہوگئی ہے۔ کسی فارسی کتاب کو اٹھا کر دیکھ لیجئے زور بیان کا جلوہ اول سے آخر تک نظر آئے گا۔ جہاں جنگ کا تذکرہ آیا ہے وہاں صفحوں کے صفحے مردانہ اشعار ...

    مزید پڑھیے

    ناول کا فن

    ناول کی تعریف نقادوں نے کئی طرح سے کی ہے لیکن یہ قاعدہ ہے کہ جو چیز جتنی آسان ہوتی ہے اس کی تعریف اتنی ہی مشکل ہوتی ہے۔ شاعری کی تعریف آج تک نہ ہوسکی، جتنے نقاد ہیں اتنی ہی تعریفیں ہیں۔ کسی دو نقادوں کی رائیں اک دوسرے سے نہیں ملتیں۔ ناول کے بارے میں بھی یہ بات کہی جا سکتی ہے۔ اس ...

    مزید پڑھیے

    ناول کا موضوع

    ناول کا میدان اپنے موضوع کے اعتبار سے دوسرے فنون لطیفہ سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ والٹر بسنٹ نے اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار ان لفظوں میں کیا ہے، ’’ناول کے موضوع کی وسعت انسانی زندگی سے کسی طرح کم نہیں۔ ان کا تعلق اپنے کرداروں کے فکر و عمل، ان کی انسانیت اور حیوانیت نیکی اور ...

    مزید پڑھیے

    مختصر افسانہ کا فن!

    ایک ناقد کا کہنا ہے کہ تواریخ میں سب کچھ واقعہ ہوتے ہوئے بھی حقیقت نہیں ہوتا اور افسانوی ادب میں سب کچھ تمثیلی ہوتے ہوئے حقیقت ہوتا ہے۔ اس مقولے کا مدعا اس کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے کہ تواریخ میں شروع سے آخر تک جبر و تشدد اور مکر و فریب کا ہی مظاہرہ ہوتا ہے جو کریہہ ہے۔ بدنما ہے ...

    مزید پڑھیے

    میں افسانہ کیوں کر لکھتا ہوں

    میرے قصے اکثر کسی نہ کسی مشاہدہ یا تجربہ پر مبنی ہوتے ہیں۔ اس میں ڈرامائی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ مگر محض واقعہ کے اظہار کے لئے میں کہانیاں نہیں لکھتا۔ میں اس میں کسی فلسفیانہ یا جذباتی حقیقت کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ جب تک اس قسم کی کوئی بنیاد نہیں ملتی میرا قلم ہی ...

    مزید پڑھیے

    فن تصویر

    شاعری کی طرح مصوری بھی انسان کے نازک احساسات کا نتیجہ ہے۔ جو کام شاعر کرتا ہے وہی مصور کرتا ہے۔ شاعر زبان سے، مصور پنسل یا قلم سے، سچی شاعری کی تعریف یہ ہے کہ تصویر کھینچ دے۔ علیٰ ہذا سچی تصویر کی صفت یہ ہے کہ اس میں شاعری کا مزہ آئے۔ شاعر کانوں کے ذریعے سے روح کو مسرت پہنچاتا ہے ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2