Premchand

پریم چند

پریم چند کے تمام مواد

16 مضمون (Articles)

    حقیقت پسندی کا علم بردار افسانہ: کفن ، منشی پریم چند کے قلم سے، آخری قسط

    منشی پریم چند

    منشی پریم چند کو اردو زبان کا سب سے بڑا افسانہ نگار سمجھا جاتا ہے ، اور شاید اس میں کسی بھی طرح کوئی مبالغہ بھی نہیں ۔ ہر کردار اور کہانی میں جان ڈال دینا اور ہر افسانے میں حقیقت سے قریب تر ہونے کا احساس ، خوب صورت ترین منظر کشی کی چاشنی اور الفاظ کے کھیل میں مشاق ہونے کا ہنر اگر کوئی سیکھنا چاہے تو پریم چند سے بہتر شاید ہی کوئی استاد میسر آئے۔ زیرِ نظر افسانہ ان کے اس اعلیٰ ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

    مزید پڑھیے

    حقیقت پسندی کا علم بردار افسانہ: کفن ، منشی پریم چند کے قلم سے، دوسری قسط

    منشی پریم چند

    منشی پریم چند کو اردو زبان کا سب سے بڑا افسانہ نگار سمجھا جاتا ہے ، اور شاید اس میں کسی بھی طرح کوئی مبالغہ بھی نہیں ۔ ہر کردار اور کہانی میں جان ڈال دینا اور ہر افسانے میں حقیقت سے قریب تر ہونے کا احساس ، خوب صورت ترین منظر کشی کی چاشنی اور الفاظ کے کھیل میں مشاق ہونے کا ہنر اگر کوئی سیکھنا چاہے تو پریم چند سے بہتر شاید ہی کوئی استاد میسر آئے۔ زیرِ نظر افسانہ ان کے اس اعلیٰ ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

    مزید پڑھیے

    حقیقت پسندی کا علم بردار افسانہ: کفن ، منشی پریم چند کے قلم سے، پہلی قسط

    منشی پریم چند

    منشی پریم چند کو اردو زبان کا سب سے بڑا افسانہ نگار سمجھا جاتا ہے ، اور شاید اس میں کسی بھی طرح کوئی مبالغہ بھی نہیں ۔ ہر کردار اور کہانی میں جان ڈال دینا اور ہر افسانے میں حقیقت سے قریب تر ہونے کا احساس ، خوب صورت ترین منظر کشی کی چاشنی اور الفاظ کے کھیل میں مشاق ہونے کا ہنر اگر کوئی سیکھنا چاہے تو پریم چند سے بہتر شاید ہی کوئی استاد میسر آئے۔ زیرِ نظر افسانہ ان کے اس اعلیٰ ہنر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

    مزید پڑھیے

    ہندوستانی مصوری

    ہندوستان کی قومی بیداری کا سب سے اہم اور مبارک نتیجہ وہ بینک اور کارخانے نہیں ہیں جو گزشتہ چند سالوں میں قائم ہوئے اور ہوتے جاتے ہیں۔ نہ وہ تعلیم گاہیں جو ملک کے ہر ایک حصہ میں وجود پذیر ہوتی جاتی ہیں بلکہ وہ فخر جو ہمیں اپنے قدیم صنعت وحرفت اور علم ادب پر ہونے لگا ہے اور وہ ...

    مزید پڑھیے

    قوت بیانیہ

    اس میں شاید ہی کسی کو کلام ہوگا کہ ہماری قوت بیان میں اب وہ رنگینی اور رنگ آمیزی نہیں رہی جو پہلے تھی، یا جو فارسی زبان کی خصوصیت ہوگئی ہے۔ کسی فارسی کتاب کو اٹھا کر دیکھ لیجئے زور بیان کا جلوہ اول سے آخر تک نظر آئے گا۔ جہاں جنگ کا تذکرہ آیا ہے وہاں صفحوں کے صفحے مردانہ اشعار ...

    مزید پڑھیے

تمام

49 افسانہ (Story)

    بٹوارا

    بھولامہتونے پہلی عورت کے مرجانے کے بعددوسری سگائی کی تو اس کے لڑکےرگھوکےلئےمصیبت کے دن آگئے۔ رگھوکی عمر اس وقت صرف دس سال کی تھی۔ مزے سے گاؤں میں گلی ڈنڈا کھیلتا پھرتا تھا۔ نئی ماں کے آتے ہی چکی میں جتناپڑا۔ پنّاحسین عورت تھی اور حسن کے ساتھ غرور بھی ہوتا ہے۔ وہ اپنے ہاتھ سے ...

    مزید پڑھیے

    بیٹی کا دھن

    بیتوا ندی دو اونچے کراروں کے بیچ میں اس طرح منہ چھپائے ہوئے تھی جیسے بعض دلوں میں ارادۂ کمزور اور تن پروری کے بیچ میں ہمت کی مدھم لہریں چھپی رہتی ہیں۔ ایک کرارپر ایک چھوٹا سا گاؤں آبادہے جس کے شاندار کھنڈروں نے اسے ایک خاص شہرت دے رکھی ہے۔ قومی کارناموں پر مٹنے والے لوگ کبھی ...

    مزید پڑھیے

    راج ہٹ

    دسہرہ کے دن تھے۔ اچل گڑھ میں جشن کی تیاریاں ہورہی تھیں۔ دربارِعام میں مشیرانِ سلطنت کے بجائے اپسرائیں جلوہ افروزتھیں۔ دھرم شالوں اورسراؤں میں گھوڑے ہنہناررہےتھے۔ ریاست کے ملازم کیاچھوٹے کیابڑے، رسدپہنچانے کے حیلہ سے دربارِعام میں جمے رہتے کسی طرح ہٹائےنہ ہٹتے تھے۔ دربارِ ...

    مزید پڑھیے

    تریاچرتر

    سیٹھ لگن داس جی کا نخلِ حیات بے ثمرتھا۔ کوئی ایسی انسانی روحانی یاطبی کوشش نہ تھی جوانہوں نے نہ کی ہو۔ یوں شادی میں مسئلہ توحید کے قائل تھے۔ مگرضرورت اوراصرار سے مجبورہوکر ایک دونہیں پانچ شادیاں کیں۔ یہاں تک کہ عمرِعزیزکے چالیس سال گزرگئے اورخانہ تاریک روشن نہ ہوا۔ بے چارے ...

    مزید پڑھیے

    شکوہ شکایت

    زندگی کا بڑا حصّہ تو اسی گھر میں گزر گیا، مگر کبھی آرام نہ نصیب ہوا۔ میرے شوہر دنیا کی نگاہ میں بڑے نیک، خوش خلق، فیاض اور بیدار مغز ہوں گے۔ لیکن جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے۔ دنیا کو تو ان لوگوں کی تعریف میں مزہ آتا ہے جو اپنے گھر کو جہنم میں ڈال رہے ہوں اور غیروں کے پیچھے اپنے آپ ...

    مزید پڑھیے

تمام