مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
عاصی فائقی (Aasi Faiqi)
روایتی رنگ کی شاعری کرنے والے پرگو شاعر، متعدد شعری مجموعے شائع ہوئے
آسی غازی پوری (Aasi Ghazipuri)
متصوفانہ فکر کے معروف شاعر
آسی الدنی (Aasi uldani)
لکھنؤ کے ممتاز شاعر اور عالم، داغ اور ناطق گلاوٹھی کے شاگرد۔ غالب اور حافظ کے کلام کی شرح و ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ ہندوستان کی قدیم شاعرات کا تذکرہ بھی مرتب کیا
آثم پیرزادہ (Aasim Pirzada)
مزاحیہ شاعروں میں شامل، ’انداز بیاں‘ نام سےشاعری کا مجموعہ شائع ہوا
عاصم شہنواز شبلی (Aasim Shahnawaz Shibli)
شاعر اور مصنف، بچوں کے ادب پر اپنے تنقیدی و تحقیقی کام کے لیے جانے جاتے ہیں