مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
عبیرہ احمد (Abeera Ahmad)
عبیرہ احمد افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں. ادبی رسائل میں ان کی تصنیفات شائع ہوتی رہتی ہیں اور ادبی محافل میں بھی شرکت رہتی ہے۔ پیشے سے وکیل ہیں۔
ابھنندن پانڈے (Abhinandan Pandey)
نئی نسل کے اہم شاعروں میں شامل
ابھیشیک شکلا (Abhishek Shukla)
ہندوستانی اردو غزل کی نئی نسل کی ایک روشن آواز
عابد عالمی (Abid Almi)
عوامی تجربات کو زبان دینے والے شاعر، اپنی نظموں کے لیے معروف