مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

عبد اللہ جاوید (Abdullah Javed)

  • 1931

شاعر اور ادیب، بچوں کے ادب کے ساتھ ادبی وسماجی موضوعات پر مضامین بھی لکھے

عبد الرحیم نشتر (Abdur Rahim Nashtar)

شاعر اور نثر نگار، اپنی کتاب ’کوکن میں اردو تعلیم‘ کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

عبدالرشید (Abdur Rasheed)

ممتاز جدید شاعر، بے انتہا وسیع تجربات کی حامل نظموں کے لیے معروف۔ ’پھٹا ہوا بادبان‘ کے نام سےنظموں کا مجموعہ شائع ہوا

صفحہ 13 سے 535