پاکستان ریلوے آفیشل ویب سائٹ

پاکستان ریلوے آفیشل ویب سائٹ کے مضمون

    پاکستان ریلوے، ماضی اور حال

    ٹرین

    سر ہنری ایڈورڈ فریر، جو 1847 میں سندھ کے بمبئی کے ساتھ الحاق کے بعد سندھ کے کمشنر مقرر ہوئے تھے، نے لارڈ ڈلہوزی سے سمندری بندرگاہ کا سروے شروع کرنے کی اجازت طلب کی۔   اجازت ملی تو انہوں نے 1858 میں ریلوے لائن کے لیے سروے کا آغاز بھی  کر دیا۔

    مزید پڑھیے