گرانی زدہ خاک میری بڑی ہے
گرانی زدہ خاک میری بڑی ہے جہاں پر پڑی تھی وہیں پر اڑی ہے اگر ہوں میں زندہ تو مٹی سے میری جو مر جاؤں تو لاش اسی میں گڑی ہے اسے اس قدر کیوں سنبھالے رکھا ہے یہ مٹی کی ہانڈی تو خالی پڑی ہے بہت دیر سے آئنہ ہے بلاتا خودی سے تقابل کی آئی گھڑی ہے مجھے ڈر نہیں راہوں کی پیچ و خم کا ہر اک ...