سیرت امام حسین رضی اللہ عنہ ہمارے لیے کیسے مشعلِ راہ بن سکتی ہے؟
حسینیت کیا ہے؟ حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ کی حیات مبارکہ میں ہمارے لیے کیا سبق ہیں؟ عجز و انکساری، عزم و حوصلہ۔۔۔۔
لکھاری ، استاد، سماجی کارکن ماہنامہ 'گلوبل سائنس'، ماہنامہ 'تعلیمی قیادت' میں مضامین لکھتے رہے ہیں
Writer, Ustaad(Teacher), Smaaji Karkun (Social Worker)
حسینیت کیا ہے؟ حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ کی حیات مبارکہ میں ہمارے لیے کیا سبق ہیں؟ عجز و انکساری، عزم و حوصلہ۔۔۔۔
پنجاب اسمبلی کے نئے سپیکر کا انتخاب۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سبطین خان منتخب۔۔۔کیا آپ سبطین خان کے بارے میں جانتے ہیں؟
سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بڑے مارجن سے شکست دے دی۔۔۔سیریز برابر۔۔۔کیا یہ سیریز پاکستان کے لیے نیگ شگون ثابت ہوئی؟ شکست کے باوجود بابر اعظم کی مقبولیت کم نہ ہوئی۔۔۔اور۔۔۔۔
وفاقی وزیر داخلہ نے پنجاب میں گورنر راج کی تجویز پیش کردی۔ کیا پنجاب میں گورنر راج لگ سکتا ہے؟ گورنر راج کیا ہے؟ اس کے محرکات کیا ہوتے ہیں؟ یہ کیسے نافذ کیا جاتا ہے؟ پنجاب میں کتنی بار گورنر راج نافذ ہوچکا ہے؟ آخری گورنر راج کس نے لگایا تھا؟
کورونا وائرس سے ابھی جان چھوٹی نہیں کہ عالمی ادارہ صحت نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ دنیا میں صحت کی ہنگامی صورت حال کا اعلان کردیا۔۔۔منکی پاکس ایک نئی عالمی وبا۔۔۔۔
بھارت کی پندرہویں صدر دروپدی مُرمو کون ہیں؟ بھارت میں صدر کی آئینی حیثیت کیا ہے؟ دروپدی مُرمو کی خاص بات کیا ہے؟ دروپدی مُرمو نے کس کو شکست دی؟؟؟؟
ج کل سمارٹ فون کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ خاص طور پر نوجوان نسل گھنٹوں سوشل میڈیا پر مصروف رہتی ہے۔موبائل استعمال کرتے ہوئے احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے گردن کے نہروں کی تکلیف میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
موت ایک اٹل حقیقت ہے،لیکن موت کا صدمہ ایک فطری بات ہے۔ اس آزمائش میں ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے کہ میت ورثا کو حوصلہ دے۔۔۔تعزیت کرے۔ رسول اللہ ﷺ کا تسلی آمیز تعزیتی خط ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے
لوگ درد سے نجات کے لیے طرح طرح کے ٹوٹکے اور ادویات کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ایک تازہ تحقیق کے مطابق درد سے نجات کے لیے کسی قسم کی دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔بھلا وہ کیسے۔۔۔آئیے کھوج لگاتے ہیں:
سعودی حکام کے مطابق آج یعنی 9 ذوالحج 1443ھ کو خطبہ ء حج 14 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ لائیو نشر کیا جائے گا۔ آپ اس خطبے کو اردو میں بھی سُن سکتے ہیں۔۔مگر کیسے؟