ہونٹ کنارے
بہت پرانی بات ہے۔ اب تواس کے سر کے بال مکمل سفید ہو چکے ہیں۔ جب وہ گاؤں سے شہر تعلیم حاصل کرنے آیا تھا تو اس کے بال گھنگریالے اور کالے سیاہ تھے۔ وہ اپنی اکلوتی محبت کی یاد بھی ٹرنک میں ساتھ رکھ کے لے آیا تھا۔ مقابلے کے امتحان کے بہت بعد کی بات ہے۔ جب اس کی شادی ہوگئی تو ایک بار کاٹھ ...