اردو افسانے کا نسوانی لحن
’’ہم زندگی کا احترام اُس وقت تک نہیں کرسکتے، جب تک کہ ’’ہم جنس‘‘ کا احترام کرنا نہ سیکھیں۔‘‘ (ڈاکٹر ہیولاک ایلس)مشرق اور مغرب، ہر دو اطراف کے مذہبی مفکرین کا خیال ہے کہ مرد ازل سے صاحبِ فہم و فراست ہے اور عورت ناقص العقل۔ حقوقِ نسواں کی عالمی تحاریک کے زیرِ اثر ’’برابری کا ...