Mirza Ghalib

مرزا غالب

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔

Great Urdu poet occupying a place of pride in world literature. Also one of the most quotable poets having shers for almost all situations of life.

مرزا غالب کے تمام مواد

18 قصہ (Latiife)

    ہمشیرہ کا خوف اور میرزا کی تسلی

    ایک دفعہ مرزا صاحب کی ہمشیرہ صاحبہ بیمار ہوئیں ۔ مرزا صاحب ان کی عیادت کو گے ۔اور ان سے پوچھا ۔’’کیا حال ہے ؟‘‘انہوں نے کہا۔’’مرتی ہوں۔ قرض کی فکر ہے ، گردن پر لئے جاتی ہوں۔‘‘ مرزا صاحب فرمانے لگے ۔’’اس میں بھلا فکر کی کیا بات ہے ! خدا کے ہاں کون سے مفتی صدرالدین خاں بیٹھے ...

    مزید پڑھیے

    کیا آپ سے بڑھ کر بھی کوئی بلا ہے

    مرزا صاحب ایک بار اپنا مکان بدلنا چاہتے تھے ۔ چنانچہ اس سلسلہ میں کئی مکان دیکھے ، جن میں ایک کا دیوان خانہ مرزا صاحب کو پسند آیا ، مگر محل سرادیکھنے کا موقع نہ مل سکا۔ گھر آکر بیگم صاحبہ کومحل سرا دیکھنے کے لیے بھیجا۔ جب وہ دیکھ کر واپس آئیں تو بتایا کہ: ’’اس مکان میں لوگ بلا ...

    مزید پڑھیے

    میں باغی کیسے؟

    ہنگامۂ غدر کے بعد جب مرزا غالبؔ کی پنشن بند تھی ۔ ایک دن موتی لال، میر منشی لفٹننٹ گورنر بہادر پنجاب ، مرزا صاحب کے مکان پر آئے ۔ دوران گفتگو میں پنشن کا بھی ذکر آیا ۔ مرزا صاحب نے کہا ۔’’تمام عمر اگرایک دن شراب نہ پی ہو تو کافر اور اگر ایک دفعہ نماز پڑھی ہو تو گنہگار ، پھر میں ...

    مزید پڑھیے

    اپنے جوتوں کی حفاظت

    ایک دن جبکہ آفتاب غروب ہورہا تھا ، سید سردار مرزا، مرزا غالبؔ سے ملنے کو آئے ۔ جب تھوڑی دیر کے بعد وہ جانے لگے تو مرزا صاحب خود شمع لے کر فرش کے کنارے تک آئے تاکہ سید صاحب اپنا جوتا روشنی میں دیکھ کر پہن لیں۔ انہوں نے کہا ’’قبلہ! آپ نے کیوں تکلیف فرمائی؟ میں جوتا خود ہی پہن ...

    مزید پڑھیے

    نہ پھندا ہی ٹوٹتا ہے نہ دم ہی نکلتا ہے

    امراو سنگھ جوہر ،گوپال تفتہؔ کے عزیز دوست تھے ۔ ان کی دوسری بیوی کے انتقال کا حال تفتہؔ نے مرزا صاحب کو بھی لکھا ، تو انہوں نے جواباً لکھا: ’’امراو سنگھ کے حال پر اس کے واسطے مجھ کو رحم اور اپنے واسطے رشک آتا ہے ۔ اللہ اللہ ! ایک وہ ہیں کہ دوبار ان کی بیڑیاں کٹ چکی ہیں اور ایک ہم ...

    مزید پڑھیے

تمام

28 قطعہ (Qita)

    مقام شکر ہے اے ساکنان خطہ خاک

    مقام شکر ہے اے ساکنان خطہ خاک رہا ہے زور سے ابر ستارہ بار برس کہاں ہے ساقی مہوش کہاں ہے ابر مطیر بیار لامئے گلنار گوں ببار برس خدا نے تجھ کو عطا کی ہے گوہر افشانی در حضور پر اے ابر بار بار برس ہر ایک قطرے کے ساتھ آئے جو ملک وہ کہے امیر کلب علی خاں جییں ہزار برس فقط ہزار برس پر کچھ ...

    مزید پڑھیے

    ہے جو صاحب کے کف دست پہ یہ چکنی ڈلی

    ہے جو صاحب کے کف دست پہ یہ چکنی ڈلی زیب دیتا ہے اسے جس قدر اچھا کہیے خامہ انگشت بدنداں کہ اسے کیا لکھیے ناطقہ سر بہ گریباں کہ اسے کیا کہیے مہر مکتوب عزیزان گرامی لکھیے حرز بازوے شگرفان خود آرا کہیے مسی آلودہ سر انگشت حسیناں لکھیے داغ طرف جگر عاشق شیدا کہیے حاتم دست سلیماں کے ...

    مزید پڑھیے

تمام

34 رباعی (Rubaai)

تمام