ملک محمد شاہد

سابق اعزازی مدیر ماہنامہ "گلوبل سائنس" کراچی، مصنف "100 عظیم سائنسی دریافتیں"، "سائنس کا مستقبل"، سائنس، فلسفہ،دینیات اور سماجی موضوعات پر لکھنے والے لکھاری

ملک محمد شاہد کے مضمون

    گھر بیٹھے سی ٹی سکین کروائیں۔۔۔ایسا کیسے ممکن ہے؟

    شدید نوعیت کے مریض کی زیادہ نقل و حرکت اس کے لیے مزید نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ زخمی مریض کو وہاں تک لے جانے میں، مریض کی حالت مزید بگڑنے کا خدشہ رہتا ہے۔ لیکن ایسے مریضوں کے لیے ایک خوش خبری ہے اب گھر بیٹھے سی ٹی سکین کروایا جاسکتا ہے۔

    مزید پڑھیے

    چین میں دنیا کے سب سے بڑے سپر کولائیڈر کی تیاری

    چین عالمی معیشت میں تو اپنا ڈنکا بجا چکا ہے۔۔۔لیکن اب سائنس کے میدان میں بھی یورپ اور امریکہ کی اجارہ داری کو چیلنج کرنے جارہا ہے۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ کائنات کا آغاز کیسے ہوا تھا؟ کائنات کا سب سے چھوٹا ذرا کون سا ہے؟ اس بارے میں تحقیق کرنے والے طاقت ور مشین کس ملک میں قائم ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ مشین کیسے کام کرتی ہے؟ چین اس کے مقابلے میں کتنی بڑی مشین بنانے جارہا ہے۔۔۔؟ جانیے چین میں دنیا کے سب سے بڑے سپر کولائیڈر کی تیاری کے بارے میں خصوصی رپورٹ

    مزید پڑھیے

    ویب سیریز مِسز اینڈ مِسٹر شمیم میں "زنانے" کردار کی کیا حقیقت ہے؟

    کیا آپ نے ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم دیکھی ہے۔۔۔اس میں نعمان اعجاز ایک منفرد کردار میں سامنے آئے ہیں۔۔۔یہ عورت نما مرد کا کردار کیا ہمارے سماج میں بھی موجود ہے؟ یہ مرد کون ہوتے ہیں اور کیسے اس روپ کو دھارنے پر مجبور ہوتے ہیں؟ مثنوی رومی میں کس زنانے کا ذکر ہے؟

    مزید پڑھیے

    بلیک ہول کی حقیقت کیا ہے؟ بلیک ہول کی نئی شہادت موصول

    1661342496.webp

    کائنات میں "کالے دھبے" یعنی بلیک ہول کا ایک بار پھر چرچا۔۔۔آپ بلیک ہول کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ بلیک ہول کی حقیقت کتنی ہے اور افسانہ کتنا؟ کیا بلیک ہول قیامت کی نشانی ہے؟ بلیک ہول سے متعلق ناسا کی نئی تحقیق نے اس پر یقین بڑھا دیا۔۔۔اپنی آنکھوں سے دیکھیے کائنات کے کالے دھبے!

    مزید پڑھیے

    پہلا پوسٹ مارٹم کس کا ہوا اور کس نے کیا؟

    انسانی جسم کے اندرونی اعضا کے بارے میں کب تحقیق شروع ہوئی۔۔۔پہلا پوسٹ مارٹم کس نے کیا تھا۔۔۔پوسٹ مارٹم کے لیے لاش کیوں چوری کی گئی? انسانی اناٹومی کی پہلی کتاب کس نے لکھی?۔۔۔انسانی اناٹومی کا بانی کون تھا۔۔۔? انسانی جسم کی اندرونی ساخت کے اولین تجربے کا احوال جانیے۔

    مزید پڑھیے

    کیا بلڈ ٹیسٹ سے آپ کی عمر معلوم ہوسکے گی ؟

    آپ روزانہ کیا کھاتے ہیں؟ کتنے پیسے کماتے ہیں؟ آپ بڑے ہوکر کیا بنیں گے؟کیا آپ جانتے ہیں کہ بلڈ ٹیسٹ سے یہ سب معلوم کرنا ممکن ہے۔۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کےخون کا محض ایک قطرہ، آپ کےطرز زندگی اور آپ کے ماضی کے بارے میں انتہائی ذاتی معلومات آشکار کر سکتا ہے ؟ خون کے چندقطروں کےذریعے آپ کے جذباتی،معاشی اورمعاشرتی ریکارڈ کی دریافت

    مزید پڑھیے
صفحہ 8 سے 8