بلوچستان کی 7 حیرت انگیز ریلوے سرنگیں
اگر آپ نے کبھی ٹرین کے ذریعے بلوچستان کا سفر کیا ہے تو آپ کی ٹرین دوران سفر مختلف پہاڑی سرنگوں میں سے گزری ہو گی۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ بلوچستان میں طویل ترین سرنگ، پانچ روپے کے نوٹ پر کون سی سرنگ۔۔۔
سابق اعزازی مدیر ماہنامہ "گلوبل سائنس" کراچی، مصنف "100 عظیم سائنسی دریافتیں"، "سائنس کا مستقبل"، سائنس، فلسفہ،دینیات اور سماجی موضوعات پر لکھنے والے لکھاری
اگر آپ نے کبھی ٹرین کے ذریعے بلوچستان کا سفر کیا ہے تو آپ کی ٹرین دوران سفر مختلف پہاڑی سرنگوں میں سے گزری ہو گی۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ بلوچستان میں طویل ترین سرنگ، پانچ روپے کے نوٹ پر کون سی سرنگ۔۔۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کا نام تو آپ نے سنا ہوگا۔ کیا آپ نے دنیا کی سب سے زبان، سب سے لمبی ناک، سب سے زیادہ آنکھیں دکھانے والی عورت اور۔۔۔۔
پاکستان تہذیب، ثقافت، شخصیات اور کھیل میں منفرد اعزاز رکھتا ہے جیسے دنیا کی بلند تریں سڑک، گہری ترین بندرگاہ پاکستان میں، 555 بار مسلسل میچ جیتنے والا بھی پاکستانی اور۔۔۔۔۔
پاکستان اپنی بھرپور عسکری تاریخ کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بے شمار قلعے رکھتا ہے۔ان میں سے بعض قلعے دشمنوں کی یلغار سے محفوظ رہنے کے لیے جبکہ بعض قلعے بادشاہوں اور نوابوں کی رہائش کے لیے تیار کئے گئے تھی۔ پاکستان میں یہ تمام قلعے اب۔۔۔
پاکستان تہذیب، ثقافت اور تاریخ کی شاندار اور قابل فخر دولت سے مالا مال ہے۔ پاکستان میں کثیر تعداد میں تاریخی مساجد ہیں جیسے ایک گنبد والی مسجد، ایسی چٹان پر مسجد جس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ۔۔۔
جاپان میں دنیا کی تیز ترین ٹرین کا افتتاح ہوگیا ہے۔ یعنی پلک جھپکتے ہی ایک شہر سے دوسرے شہر پہنچنا ممکن۔ پاکستانیوں کے لیے خوش خبری،لاہور میں بھی پہلی تیز رفتار ٹرین ۔ ۔ ۔
پاکستان میں صحت اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگ علاج معالجے کے لیےپریشان رہتے ہیں۔ عوام کو صحت کی سہولت کے لیے صحت کارڈ کا اعلان خوش آئند اور کارگر ہے۔لیکن حکومت کو چاہیے کہ وہ علاج معالجے کی سہولیات کے ساتھ ساتھ علاج کے متبادل طریقہ ہائے کار کو بھی فروغ دے۔
کراچی میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے پاکستان کا پہلا فاسٹ چارجنگ اسٹیشن قائم کیا گیاہے۔ اس اسٹیشن کو " لِبرا چارجنگ ہب" کا نام دیا گیا ہے ۔ صرف 15 منٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کوچارج کر سکتے ہیں۔ کیا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی کوئی گنجائش ہے؟ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا کیا مستقبل ہے؟ کیا بجلی سے چلنے والی گاڑیوں سے مہنگے تیل سے چھٹکارا مل سکتا ہے؟ آپ کو تفصیل سے آگاہ کرتے ہیں۔
ناسا خلا میں سب سے بڑا شمسی بادبان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔سورج کی روشنی سے چلنے والے شمسی بادبان خلائی جہازوں کو خلا میں دور تک لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یعنی کم خرچ بالا نشین، ایندھن کا خرچ بھی بچے گا اور وزن کم ہونے کی وجہ سے خلائی جہاز زیادہ دور تک سفر کرسکے گا۔کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ شمسی بادان کیا ہوتے ہیں؟ کیا یہ نیا تصور ہے؟ ناسا سے پہلے کس ملک نے شمسی بادبان خلا میں بھیجا تھا؟کیا آپ کو جادوئی کہانیوں میں اڑن کھٹولے بادبان سے چلنے والے بحری جہاز یاد ہیں؟ آئیے آپ کی یاد تازہ کرتے ہیں ۔
ایجادات کی تاریخ میں ارشمیدس کی چرخی (1260 ق م ) کے بعد گٹن برگ کا چھاپہ خانہ (1450ء) نظر آتا ہے۔ درمیانی ڈیڑھ ہزار برس کا ارتقاء غائب ہے اور یہی وہ دور ہے جسے "اسلامی سائنس" کا نام دینا متعصب یورپی مورخین کو پسند نہیں۔ لیکن آج بھی یورپ مسلم سائنس دانوں کے کارنامے کا معترف ہے۔ لیکن ان مسلم سائنس دانوں کے نام انگریزی یا لاطینی زبان میں معروف ہیں۔ آئیے آپ کو عظیم مسلم سائنس دانوں کے انگریزی نام بتاتے ہیں۔