کیا آپ دنیا کے نئے سات عجوبوں کے بارے میں جانتے ہیں؟
دنیا کے سات عجوبے
سابق اعزازی مدیر ماہنامہ "گلوبل سائنس" کراچی، مصنف "100 عظیم سائنسی دریافتیں"، "سائنس کا مستقبل"، سائنس، فلسفہ،دینیات اور سماجی موضوعات پر لکھنے والے لکھاری
دنیا کے سات عجوبے
جادوگر کو پانی میں لگاتے تو آپ نے دیکھا ہوگا۔۔۔کیا سلگتی برف بھی کہیں دیکھی ہے؟ برف میں آگ کیسے لگی سکتی ہے؟ کیا جلتی برف کیا ہے اور اس کا راز کیا ہے؟
پاکستان میں دو چیزیں تو شاید ہماری جان نہ چھوڑیں ایک سیاست اور ایک بجلی کی لوڈ شیڈنگ۔۔۔کیا بجلی کا بحران کبھی ختم ہوپائے گا؟ سنا ہے جاپان نے مستقبل میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کا منفرد طریقہ ایجاد کیا ہے۔۔۔۔کیا آپ اس طریقے کو جانتے ہیں؟
موسمیاتی تبدیلی اور عالمی تپش (گلوبل وارمنگ) وجہ سے آج کل پاکستان کے کئی علاقے شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی زَد میں ہیں۔ان آسمانی و زمینی آفات سے تحفظ کیونکر ممکن ہے؟ کیا ہم زمین کو گلوبل وارمنگ اور کلائمیٹ چینج (موسمیاتی تبدیلی) کے نقصان دہ اثرات سے بچاسکتے ہیں؟
مسلح افواج میں پاک بحریہ (پاکستان نیوی)کی عسکری قوت نسبتاً کم ہے لیکن سمندری سرحدوں کے تحفظ میں دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتی ہے۔۔۔پاک بحریہ کی عسکری صلاحیت کتنی ہے؟
لاہور میں یادگار کے نام سے مشہور مینارِ پاکستان کی اہمیت کیا ہے؟ اسے کیوں تعمیر کیا گیا؟ یہ مینار کس واقعے کی یاد دلاتا ہے؟ اس کی تعمیر کس نے کی اور اس پر کتنی لاگت آئی؟ کیا یہ دنیا کا منفرد مینار ہے؟ مینارِ پاکستان کی کہانی پڑھیے۔
پاکستان کے اہم میزائل کون کون سے ہیں؟ پاکستان کے پاس کتنی حد ضرب کے میزائل موجود ہیں؟ پاکستان کا سب سے اہم میزائل کون سا ہے؟
پاکستان میں مائنڈ سائنس کے کون سے ماہرین ہیں؟ پاکستان میں مائنڈ سائنس کے کون سے کورسز کرائے جاتے ہیں؟ پاکستان میں مائنڈ سائنس کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟
پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے میں پاکستان ایئر فورس نے کلیدی کردار ادا کیا۔ پاکستان ایئر فورس کی 75 برسوں میں کون سے اہم کارنامے ہیں؟ پاک فضائیہ کے ہیرو کون ہیں؟
پاکستان پہلا اسلامی ایٹمی ملک ہے۔۔۔پاکستان ایٹمی ملک کیسے بنا۔۔۔کن سائنس دانوں نے ایٹمی پاکستان کا خواب شرمندہء تعبیر کیا؟ پاکستان کے 75 سال