بھارت کے سیاحی مقامات دیکھیے اور فطرت سے لطف اٹھائیے
بھارت کے قدرتی حسن بکھیرتے مقامات دیکھیے۔ فطرت اور فن تعمیر کے فن پاروں کی سیاحت کیجیے اور دیکھیے سب سے خوبصورت ہل سٹیشن
بھارت کے قدرتی حسن بکھیرتے مقامات دیکھیے۔ فطرت اور فن تعمیر کے فن پاروں کی سیاحت کیجیے اور دیکھیے سب سے خوبصورت ہل سٹیشن
اگر آپ سردیوں کے موسم میں خود کو بیماریوں سے محفوظ اور صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو بے احتیاطی نہ کریں اور موسم سرما انجوائے کریں۔
امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشنز کی روایت بہت مضبوط ہے اور عمومی طور پر موجود صدر ہی یہ الیکشن جیت جاتے ہیں، لیکن ٹرمپ کی باری سے یہ روایت تبدیل ہوچکی ہے، اب دیکھیے اس بات امریکیوں کی قسمت میں کیا ہے، جوبائیڈن یا کوئی اور؟
ہمیں مل کر کام کرتے ہوئے ایک ایسا نظام تیار کرنے کی ضرورت ہے جو ہوا کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کرے۔ یہ ذاتی اقدامات اپنائے جاسکتے ہیں جو افراد کی طرف سے فضائی آلودگی سے پیدا ہونے والے مضر صحت اثرات کے خطرے کو مؤثر طریقے سے کم کرنے کے لیے کیے جا سکتے ہیں۔
بھارت اور چین کے تعلقات چین کی 1949 میں ہونے والی آزادی سے اب تک کافی اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں۔ حالیہ صورتحال سے آگہی حاصل کیجیے۔
اگر آج عمران خان پر حملے کی آزاد تحقیقات نہیں ہوتیں تو ہم پھر ایک ایسے دائرے میں الجھ جائیں گےجہاں الزامات ہونگے، طعن و تشنی ہوگی اور سازشی تھیوریاں بنیں گی اور ہاتھ پھر کچھ نہیں آئے گا
ہندوستان میں آئی ٹی انڈسٹری کی تیزی سے ترقی نے ہندوستان کے علم اور ہنر کے ذخیرہ اور طاقتور اقتصادی ترقی کے بارے میں پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے
سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں ایسے متعدد واقعات رپورٹ کیے گئے ہیں جن میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف تشدد، قتل، جنسی تشدد یا زیادتی اور نفرت پھیلانے کے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں۔
موسم کے تبدیل ہوتے ہی لاہور سمیت ملک کے دیگر بڑے شہروں پر ایک بار پھر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق اس بار سموگ کے خطرات گزشتہ سالوں کی نسبت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ سموگ کیا ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کے راستے کیا ہیں۔
ہندوستان کی اقلیتیں عموماً ہندوتوا اور بی جے پی کے نفرت انگیز رویوں کا شکار رہتی ہیں، لیکن جب بات خواتین کی آتی ہے جنہیں ایک اقلیت یا نچلے درجے کے طور پر دیکھا جاتا ہے تو امتیازی سلوک میں اور بدتری آ جاتی ہے۔