کیا لوگوں کو نیکی کی راہ دکھانے اور برائی سے روکنے کی ذمہ داری ہماری نہیں؟
یہ تصویر دیکھنے کے بعد یہ احساس ہونا یہ چاہیے کہ آپ لرز اٹھیں، کانپ جائیں، روپڑیں، جب یہ سوچیں کہ ہرہ وہ شخص جو اپنے رب سے غافل اور بے نیاز ہے، اپنے رب کی راہ پر نہیں چل رہا، اپنے رب کی بندگی نہیں کر رہا، اس کے بارے میں آپ سے آپ کا رب پوچھے گا اور آپ کو اس کی گمراہی کی جواب دہی کرنا پڑے گی، اس کے اپنےرب سے دور رہنے کی ذمہ داری آپ پر بھی عائد ہو سکتی ہے۔