اقبال کی شاعری میں اخلاقیات کا ذکر کیسے کیا گیا ہے؟
اقبال ان شاعروں میں سے نہیں جو شاعری کو بلامقصد اختیار کرتے ہیں۔اقبال کے ہاں شاعری قوم کی اخلاقی و شعوری تربیت کا اہم ذریعہ ہے۔
اقبال کے شعری موضوعات
iqbal-k-sheri-mozouat
اقبال ان شاعروں میں سے نہیں جو شاعری کو بلامقصد اختیار کرتے ہیں۔اقبال کے ہاں شاعری قوم کی اخلاقی و شعوری تربیت کا اہم ذریعہ ہے۔
۔ وہ کل کے غم وعیش پہ کچھ حق نہیں رکھتا جو آج خود افروز وجگر سوز نہیں ہے وہ قوم نہیں لائق ہنگامہ فردا جس قوم کی تقدیر میں امروز نہیں ہے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کا شغر جو کرے گا امتیاز رنگ و خوں مٹ جائے گا ترک خرگاہی ہو یا اعرابی والا گہر نسل اگر مسلم کی مذہب پر مقدم ہوگئی اڑگیا دنیا سے تُو مانند خاک رہگزر