muhammad-sharif-baqa

محمد شریف بقا

اقبال کے شعری موضوعات

iqbal-k-sheri-mozouat

محمد شریف بقا کے مضمون

    علامہ اقبال کی شاعری میں انسان کا کردار

    1666588745.webp

    ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے آتے ہیں جو کام دوسروں کے میں حُسن ہوں کہ عشق سراپا گداز ہوں؟ کھلتا نہیں کہ ناز ہوں میں یا نیاز ہوں؟ شراب روح پرور ہے محبت نوع انساں کی سکھایا اس نےمجھ کو مست بے جام و سبور ہنا سبک روی میں ہے مثل نگاہ یہ کشتی نکل کے حلقہ حد نظر سے دور گئی جہاز زندگی آدمی رواں ہے یونہی ابد کے بحر میں پیدا یونہی نہاں ہے یونہی

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال معیشت اور اقتصادیات پر کیا رائے رکھتے ہیں؟؟

    1666413151.webp

    علامہ اقبالؒ کا ایک اقتصادی نظریہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنے ملک کی چیزوں اور مصنوعات کو فروغ دیں۔ اگر ہم نے ایسا نہ کیا تو ہمیں دوسری قوموں کا محتاج ہونا پڑے گا۔ دوسرے ملکوں کا دست نگر اور مقروض نہیں ہونا چاہیے۔یہ اقتصادی غلامی ملکی سالمیت کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے۔

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال کی ذاتی دعائیں اور آرزوئیں

    1666326986.webp

    مسلمان نوجوانوں کے لیے وہ خاص دعا کرتے تھے۔وہ ان شاہیں بچون کو دوبارہ بال وپر دینے اور ان کے اندر اپنا نور بصیرت عام دیکھنے کی دعا کرتے تھے۔وہ خدا سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ان نو جوانوں کے اندر ان کا سوز جگر ،ان کا عشق اور ان کی نظر پیدا کردے۔وہ ساری عمر اپنے نالہ نیم بشی کا نیاز،اپنی امنگیں اور اپنی جستجوئیں اپنے قافلے میں لٹانے اور اس متاع گراں بہا کو یوں ٹھکانے لگانے کی دعائیں کرتے رہے۔

    مزید پڑھیے

    کیا علامہ اقبال واقعی اشتراکی خیالات رکھتے تھے؟

    1666236824.webp

    یہ حقیقت ہے کہ جس دور میں علامہ اقبال مسلمانان برصغیر کو مغرب کے لائے نظام سرمایہ داری کے خلاف اپنی شاعری کے ذریعے بیدار کررہے تھے، دنیا میں سرمایہ داری نظام کے متبادل کے طور پر اشتراکی خیالات اور نظریات کی ترویج بھی ہورہی تھی۔ اقبال کی شاعری میں کمیونزم، سوشلزم اور اشتراکیت کا تذکرہ کس انداز سے کیا گیا ہے ، اقبال کے ان اشعار میں دیکھیے۔

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال کی شاعری میں اسلام اور مسلمانوں کا ذکر کس طرح ملتا ہے؟

    1666071774.webp

    اقبال کی شاعری اسلام کے پیغام پر مشتمل ہے۔ اقبال کی نظموں اور غزلوں میں اسلام، مسلمانوں، اور امت مسلمہ کا ذکر جابجا ملتا ہے۔ آئیے علامہ اقبال کے چند ایسے خوب صورت اشعار پڑھتے ہیں جن میں اسلام کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال کی شاعری میں آزادی کا تذکرہ کیسے شان دار انداز میں کیا گیا ہے؟

    1666065473.webp

    آزادی کی خوب صورت اور گراں قدر حیثیت کا ادراک علامہ کو بھی خوب تھا۔انہوں نے جہاں مسلمانان ہند کی آزادی کا خواب پاکستان کی صورت میں دیکھا وہیں اپنے اشعار کے ذریعے مسلمانوں کو آزادی کے حقیقی شعور سے بھی آگاہ کیا۔

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال کی شاعری اور اس میں موجود آرزو اور جستجو

    1666065441.webp

    بانگ ِدرا 1۔دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہنا علاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا 2۔ہے طلب بے مدعا ہونے کی بھی اک مدعا مرغ دل ، دام تمنا سے رہا کیونکر ہوا؟ 3۔در بیا بان طلب،پیوستہ می کوشیم ما موج بحریم،شکست خویش برد وشیم ما

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 3