علامہ اقبال اور خودی
علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے مسلمانوں کو اپنی خودی جگانے کا پیغام دیا تُو اگر اپنی حقیقت سے خبردار رہے نہ یہ زور ہے پھر نہ سیہ کار رہے لذت گیر وجود ہر شے سر مست مئے نمود ہر شے خام ہے جب تک تُو ہے مٹی کا اک انبار تُو پختہ ہوجائے تو ہے شمشیر بے زنہار تُو خودی میں ڈوب جا غافل !یہ سر زندگانی ہے نکل کر حلقہ شام و سحر سے جاوداں ہو جا