مسئلہ کشمیر کیسے حل ہوسکتا ہے؟
اگر کسی وقت پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر آپسی جنگ میں الجھ گئے اور ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے پر آئے تو جانتے ہیں کیا ہوگا...؟
اگر کسی وقت پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر آپسی جنگ میں الجھ گئے اور ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے پر آئے تو جانتے ہیں کیا ہوگا...؟
سائنس دان کہتے ہیں کہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سورج زمین کے قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہےجس کی وجہ سے ہر سال درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ گرمی بڑھنے کی وجہ سے کئی خطرناک بیماریوں کا خطرہ پہلے سے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ان میں ہیٹ سٹروک، متلی، قے، پسینہ، اعضا کا شل ہوجانا جیسی بیماریاں شامل ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ بیماریاں کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔