Harfan Lakhnavi

ہرفن لکھنوی

ہرفن لکھنوی کی رباعی

    گدھوں کا چیلنج

    جو رہبر اقوام سے موسوم گدھے ہیں کم بخت وہ پیدائشی مظلوم گدھے ہیں آسائش و آرام سے محروم گدھے ہیں پبلک کی طرح جتنے بھی معصوم گدھے ہیں عزت ہے گدھوں کی نہ ٹھکانہ ہے گدھوں کا لیڈر یہی کہتا ہے زمانہ ہے گدھوں کا فطرت سگ خوں خوار کی انسان میں آئی غیروں سے محبت ہے تو اپنوں سے لڑائی خوئے ...

    مزید پڑھیے