بے چارہ فیض احمد فیض ، فیض فیسٹیول اور چند لبرلز
فیض اگر آج کے زمانے میں زندہ ہوتے تو ان نام نہاد لبرلز اور روشن خیالوں کی ہجو میں دو چار نظمیں ضرور کہتے ، اور فیض فیسٹول پر تو مکمل پابندی ہی لگوا دیتے ، کہ ان میں سے کوئی بھی نہ ان کی فکر یا سوچ کا پیرو ہے اور نہ ان کی طبع کا موافق۔ فیض وہ جس نے عمر بھر بد کلامی یا بد تہذیبی نہیں کی ، وہ جو علم و دانش کا دریا تھا ، اس کے وارثان ایسے کیوں کر ہو سکتے ہیں؟؟؟ فیض کو فیشن بنانے والوں کی عکاس ایک تحریر