Haji Laq Laq

حاجی لق لق

حاجی لق لق کے تمام مواد

5 مزاحیہ (Mazahiya)

    مقصد حیات

    زندگی اپنی نمائش گاہ مصنوعات ہے چار دن بجلی کے لیمپ اور پھر اندھیری رات ہے آئے ہیں دنیا میں کوئی کام کرنے کے لیے کچھ خدا سے اور کچھ بیوی سے ڈرنے کے لیے ہے جوانوں کے لیے سنما میں جانا زندگی جیب میں پائی نہ ہو ٹائی لگانا زندگی مہ وشوں سے باغ میں آنکھیں لڑانا زندگی غسل خانے میں اکیلے ...

    مزید پڑھیے

    بہشت بریں

    خدا سے دعا بہر دنیا کریں گے غلط ہے کہ ہم فکر عقبیٰ کریں گے بڑے ہو کے کونسل میں جایا کریں گے تو دل سے یہ اقرار پکا کریں گے کہ جنت کی خاطر نہ جھگڑا کریں گے بہشت بریں لے کے ہم کیا کریں گے بہشت بریں کیا ہے بس ایک گلشن فرشتوں کا دیدار حوروں کے درشن ہر اک جنتی بے ہنر اور بے فن نہ بزم ادب ...

    مزید پڑھیے

    آمدنی اور خرچ

    کرایہ مکاں کا ادا کرنے جاؤں کہ بزاز و خیاط کا بل چکاؤں دوا لاؤں یا ڈاکٹر کو بلاؤں کہ میں ٹیکس والوں سے پیچھا چھڑاؤں خدارا بتاؤ کہاں بھاگ جاؤں میں اس ڈیڑھ آنے میں کیا کیا بناؤں بہت بڑھ گیا ہے مکاں کا کرایہ ادھر نل کے آب رواں کا کرایہ بقایا ہے 'برق تپاں' کا کرایہ زمیں پر ہے اب آسماں ...

    مزید پڑھیے

    کیا ان کو دل کا حال سنانے سے فائدہ

    کیا ان کو دل کا حال سنانے سے فائدہ ہوگا تو ہوگا نوٹ دکھانے سے فائدہ نوک مژہ جو دل میں چبھی دل پھڑک اٹھا کچھ تو ہوا ہے ٹیکہ کرانے سے فائدہ دل گم ہے اپنا چور کا لیکن پتہ نہیں عاشق کو کیا پولیس کے تھانے سے فائدہ معلوم ہے دکھاتے ہیں وہ ہم کو سبز باغ لارنس باغ شام کو جانے سے فائدہ اب ...

    مزید پڑھیے